بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

13-July-2020

ماہرہ خان محبت میں گرفتار، محبوب کا نام بتا دیا

Iqra Khan Iqra Khan
87 Views 0 4 ہفتے
ماہرہ خان محبت میں گرفتار، محبوب کا نام بتا دیا
social media
Posted at 13 جون-2020

پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ محبت میں مبتلا ہو گئی ہیں۔

سپر سٹار ماہرہ خان نے ایچ ایس وائے کے ساتھ انسٹاگرام لائیو سیشن کے دوران اپنے محبوب کا نام بتا دیا۔

ماہرہ خان نے لائیو سیشن کے دوران بتایا کہ وہ بزنس مین سلیم کریم کی محبت میں گرفتار ہو گئی ہیں۔

ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ میں نے زندگی میں کوئی بہت بڑی نیکی کی تھی اور وہ مجھے اسی نیکی کے بدلے میں ملا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے لائیو سیشن کے تحت سپر اسٹار ماہرہ خان کا انٹرویو لیا تھا جس میں انہوں نے ماہرہ سے سوال کیا کہ کیا آپ بھی کسی خاص شخص سے محبت کرتی ہیں؟

ماہرہ نے ثمینہ پیرزادہ کے سوال کے جواب میں کہا کہ ہاں شاید میں محبت میں مبتلا ہوں، جس پر میزبان نے کہا کہ یہ تو بہت ہی اچھی بات ہے۔

ماہرہ خان نے کہا کہ میں اس معاملے میں بے حد شرمیلی ہوں، جس پر ثمینہ پیرزادہ نے کہا کہ کیا میں اس شخص کو جانتی ہوں۔ اداکارہ نے جواب دیا کہ شاید آپ سے جانتی ہوں لیکن ان کا تعلق انڈسٹری سے نہیں ہے۔

ثمینہ پیرزادہ نے ماہرہ خان سے اس خاص شخص کا نام پوچھا تو اداکارہ نے کہا کہ میں ان کا نام نہیں بتا سکتی، یہ وہ خیال ہے جس کی میں اپنی زندگی کے ساتھ حفاظت کرنا چاہتی ہوں۔

متعلقہ خبریں

ہانیہ عامر نے عاصم اظہر کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بتا…

اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ تعلقات سے متعلق خاموشی توڑ دی ہے۔ گزشتہ برس…

3 گھنٹے
ہانیہ عامر نے عاصم کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بتا دیا

ہالی وڈ اداکارہ کیلی پرسٹن انتقال کر گئیں

ہالی وڈ اداکارہ کیلی پرسٹن 57 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں…

6 منٹ
ہالی وڈ اداکارہ کیلی پرسٹن انتقال کر گئیں

ایک اور بھارتی اداکار نے خودکشی کر لی

بالی وڈ اداکار سwشانت سنگھ کے بعد ایک اور بھارتی ٹی وی اداکار سشیل گوڑا نے خودکشی کر…

3 دن
ایک اور بھارتی اداکار نے خودکشی کر لی

اسٹیج اداکارہ روبی انعم کو ہارٹ اٹیک، اسپتال منتقل

اسٹیج کی معروف اداکارہ روبی انعم کو ہارٹ اٹیک ہوا جس کے بعد انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف…

3 دن
اسٹیج اداکارہ روبی انعم کو ہارٹ اٹیک، اسپتال منتقل

تازہ ترین

حالات سے تنگ کرکٹ کوچ عمران خٹک ٹیکسی چلانے لگے

کورونا وائرس کی وجہ سے لوگ بے روز گار ہو کر مالی مسائل کا شکار ہیں اور مختلف…

5 گھنٹے
حالات سے تنگ کرکٹ کوچ عمران خٹک ٹیکسی چلانے لگے

امریکی جنگی بحری جہاز میں دھماکے سے 21 افراد زخمی

امریکی شہر سان ڈیاگو کے بحری فوجی اڈے میں کھڑے امریکی بحریہ کے جنگی جہاز میں دھماکے کے…

4 گھنٹے
امریکی جنگی بحری جہاز میں دھماکے سے 21 افراد زخمی

ہانیہ عامر نے عاصم اظہر کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بتا…

اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ تعلقات سے متعلق خاموشی توڑ دی ہے۔ گزشتہ برس…

3 گھنٹے
ہانیہ عامر نے عاصم کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بتا دیا

جعلی پیر نے علاج کیلئے بچے کو دہکتے کوئلوں پر رکھ دیا

محمود کوٹ میں مبینہ طور پر جعلی پیر کے عمل سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ پولیس…

2 گھنٹے
جعلی پیر نے علاج کیلئے بچے کو دہکتے کوئلوں پر رکھ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے