بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

عظمیٰ خان اور ملک ریاض کی بیٹی کا معاملہ، آمنہ عثمان کی نئی ویڈیو آگئی

Iqra Khan Iqra Khan
96 Views 0 1 مہینہ
عظمیٰ خان اور ملک ریاض کی بیٹی کا معاملہ، آمنہ عثمان کی نئی ویڈیو آگئی
social media, The Express Tribune
Posted at 28 مئی-2020

اداکارہ عظمیٰ خان کے معاملے میں آمنہ عثمان کی نئی ویڈیو سامنے آگئی ہے ۔

آمنہ عثمان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ اپنے شوہر کی معاونت کیلئے زیور تک بیچ چکی ہیں لیکن یہ سب کچھ عظمیٰ خان کے پاس چلا گیا، اب اس کے پاس کچھ نہیں بچا اور وہ طلاق لینے پر مجبور ہوگئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عظمیٰ خان کو چار سے پانچ دفعہ وارننگز دیں، ایک دفعہ میرے شوہر کا عظمیٰ خان سے رابطہ ختم ہوا اس کے بعد مجھے امید ہوئی کہ میرا خاوند ٹھیک ہوگیا، جیسے ہم مشرقی عورتوں کا رویہ ہوتا ہے۔

آمنہ عثمان نے کہا کہ اپنا گھر بچانے اور اپنے ماں باپ کی عزت اور بچے کی خاطر ہر ممکن کوشش کرتی ہیں، اسی طرح میں نے بھی اپنے خاوند کو ایک اور موقع دیا کہ اب میرا خاوند میرے ساتھ اچھا ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود میرا پورا گھر، میری ساری پراپرٹیز، میری گاڑیاں، یہاں تک کہ میرا زیور ایک ایک چیز میں نے بیچ دی۔

آمنہ عثمان نے بتایا کہ خاوند نے کہا کہ میرے اوپر کرائسز ہیں، میں نے اس کی مدد کرنے کیلئے ایک ایک چیز بیچی۔ مجھے کیا پتہ تھا کہ وہ ایک ایک چیز وہ آہستہ آہستہ عظمیٰ خان کے پاس جارہی ہے، یہ لڑکی میری کروڑوں کی جائیداد کھاچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہاں تک کہ میرے پاس کچھ نہیں ہے، سب کچھ ختم ہوچکا ہے، آج ہم اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ میں طلاق لینے پر مجبور ہوں۔

آمنہ عثمان نے کہا کہ الحمد للہ، اللہ کا بہت شکر ہے کہ میرےسسرال والے بہت زیادہ مددگار ہیں، انہوں نے اس سارے معاملے میں مجھے سپورٹ کیا، اپنے بیٹے کو نہیں، اس لڑکے کے ساتھ جو حال ہوا ہے وہ عظمیٰ خان سے کم نہیں ہوا۔

متعلقہ خبریں

ایک اور بھارتی اداکار نے خودکشی کر لی

بالی وڈ اداکار سwشانت سنگھ کے بعد ایک اور بھارتی ٹی وی اداکار سشیل گوڑا نے خودکشی کر…

19 گھنٹے
ایک اور بھارتی اداکار نے خودکشی کر لی

اسٹیج اداکارہ روبی انعم کو ہارٹ اٹیک، اسپتال منتقل

اسٹیج کی معروف اداکارہ روبی انعم کو ہارٹ اٹیک ہوا جس کے بعد انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف…

20 گھنٹے
اسٹیج اداکارہ روبی انعم کو ہارٹ اٹیک، اسپتال منتقل

بالی وڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان انتقال کرگئیں

بالی وڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سےممبئی کے مقامی اسپتال میں…

1 ہفتہ
بالی وڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان انتقال کرگئیں

بشریٰ انصاری تنقید پر بھڑک اٹھیں، نازیبا الفاظ کا استعمال

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پر اماں نام سے مقبول لبنیٰ فریاد کی تنقید پر بھڑک اٹھیں۔…

1 ہفتہ
بشریٰ انصاری تنقید پر بھڑک اٹھیں، نازیبا الفاظ کا استعمال

تازہ ترین

آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز…

ترک صدر رجب طیب اردوان نے تاریخی اہمیت کی حامل اور یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں…

4 گھنٹے
آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز ادا کی جائے گی

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

وفاقی وزیر علی زیدی نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

4 گھنٹے
علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کردی

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

13 گھنٹے
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

14 گھنٹے
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے