بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-September-2021

ماہرہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

Iqra Khan Iqra Khan
48 Views 0 1 سال
Vaginalsurgery, instagram
Posted at 25 جون-2020

خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی ہمشکل کے آج کل سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کے دنیا بھرمیں دیوانے ہیں اوران کی اداکاری کو بہت پسند کیا جاتا ہےاور اسی اداکاری کی بنیاد پر وہ متعدد قومی اوربین الاقوامی ایوارڈزبھی اپنے نام کرچکی ہیں۔

سوشل میڈیا پر آج کل ماہرہ کی تصاویرخوب وائرل ہورہی ہیں لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ وہ اداکارہ نہیں بلکہ اداکارہ کی ہمشکل ہیں جن کو دیکھ کرکوئی کہہ نہیں سکتا کہ یہ ماہرہ خان نہیں بلکہ کوراساہ انورشیخ نامی لڑکی ہیں۔

ماہرہ خان کی ہم شکل کا تعلق کراچی سے ہے۔ کراسا انور شیخ کے انسٹاگرام پر 17 ہزار کے قریب جبکہ ٹویٹر پر 4 ہزار کے قریب فالورز ہیں۔

کراسا انور شیخ نے اپنے انسٹاگرام پر متعدد ایسی تصویریں شیئر کر رکھی ہیں جن میں وہ نہ صرف ماہرہ خان جیسی دکھائی دے رہی ہیں ۔ انہوں نے لباس، میک اپ اور اسٹائل بھی ماہرہ جیسا ہی اپنا رکھا ہے۔پہلی نظر میں دیکھنے والا شخص انہیں ماہرہ خان ہی سمجھتا ہے۔

آئیے ہم بھی آپ کو ماہرہ خان کی ہمشکل کی کچھ تصاویر دکھاتے ہیں جس سے آپ بھی انادزہ نہین لگا سکین گے کہ یہ ماہرہ خود ہیں یا ان کی ہمشکل۔

View this post on Instagram

عید مبارک 🌹

A post shared by Kurasah Anwer Sheikh💫♊ (@kurasah_anwer) on

متعلقہ خبریں

بشریٰ انصاری تنقید پر بھڑک اٹھیں، نازیبا الفاظ کا استعمال

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پر اماں نام سے مقبول لبنیٰ فریاد کی تنقید پر بھڑک اٹھیں۔…

1 سال

کنول آفتاب کو بدنام کرنے والے شمشیر بھٹی کا جھوٹ بے نقاب

معروف ٹک ٹاک سٹار کنول آفتاب کے شوہر ہونے کا دعویدار شمشیر بھٹی کے وکیل فہیم ملک نے…

1 سال

سوشانت سنگھ خود کشی، اداکارہ جیا خان کی والدہ سلمان خان کیخلاف…

بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے گزشتہ دنوں اپنےفلیٹ پر خودکشی کرلی تھی ۔ اس پر بالی…

1 سال

سوشانت سنگھ کی موت سے پریشان 4 بچوں نے خودکشی کرلی

بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ کی خودکشی کی خبر سامنے آنے کے بعد ان کے اہل خانہ اور…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے