بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

مزاحیہ اداکار امان اللہ خان انتقال کر گئے

Iqra Khan Iqra Khan
78 Views 0 4 ہفتے
مزاحیہ اداکار امان اللہ خان انتقال کر گئے
propakistani
Posted at 6 مارچ-2020

معروف مزاحیہ اداکار امان اللہ خان انتقال کر گئے ہیں۔ امان الله گزشتہ طویل عرصے سے سانس اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔

پاکستانی تھیٹر کا معروف نام اور مذاحیہ اداکار امان اللہ خان 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ انہیں چند روز قبل طبیعت بگڑنے پر لاہور کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

گزشتہ ماہ بھی امان اللہ خان کو طبیعت خراب ہونے پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں کئی روز زیرعلاج رہنے کے بعد انہیں ڈسچارج کر دیا گیا تھا۔  اس دوران سوشل میڈیا پر امان اللہ کے انتقال کی افواہ پھیل گئی تھی تاہم ان کی صاحبزادی زرغون اور بیٹے معیز علی نے ان کے انتقال کی خبروں کی تردید کی تھی۔

امان اللہ خان پاکستان میں اسٹینڈ اپ کامیڈی کے بانیوں میں شمار کئے جاتے ہیں۔ انہوں نے 860 تھیٹر پلیز میں کام کیا ہے جو کہ ایک عالمی ریکارڈ ہے۔  انہیں 2018 میں صدراتی پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

3 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

بالی وڈ کنگ سلمان خان کو جواں سال بھتیجے کی موت کا…

ممبئی۔ بالی وڈ کنگ سلمان خان کے بارے میں مشہور ہے کہ بڑے مضبوط اور آہنی اعصاب کے…

14 گھنٹے
بالی وڈ کنگ سلمان خان کو جواں سال بھتیجے کی موت کا صدمہ

آکشے کمار نے امدادی رقم دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارتی اداکار اکشے کمار نے کرونا سے لڑنے کے لئے امدادی فنڈز دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ…

4 دن
آکشے کمار نے امدادی رقم دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

کترینہ نے گھر کے کام شروع کر دئیے

ممبئی۔ بالی وڈ کی باربی ڈول سپرسٹار کترینہ کیف کو کورونا وائرس نے گھر کی صفائی ستھرائی پر…

6 دن
کترینہ نے گھر کے کام شروع کر دئیے

تازہ ترین

لاہورایکسپو سنٹر میں 1 ہزار بستروں کا پہلا فیلڈ ہسپتال تیار

لاہور۔ کورونا پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے کئی بڑے اقدامات سامنے آنا شروع ہو…

5 گھنٹے
لاہورایکسپو سنٹر میں 1 ہزار بستروں کا پہلا فیلڈ ہسپتال تیار

پنجاب حکومت بچوں کو گھروں میں پڑھائے گی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے باعث لاک ڈاون کیا گیا ہے اور تعلیمی…

5 گھنٹے
حکومت پنجاب کا بچوں کیلئے تعلیم گھر ٹی وی چینل شروع

عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں اانڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کیس کی سماعت کے دوران…

4 گھنٹے
عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

3 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے