بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-July-2020

کورونا کی وجہ سے پاکستانی فنکاروں کا گروپ جاپان میں پھنس گیا

paktv Avatar
66 Views 0 4 مہینے
کورونا کی وجہ سے پاکستانی فنکاروں کا گروپ جاپان میں پھنس گیا
Dunya
Posted at 19 مارچ-2020

ٹوکیو۔ جاپان میں شوٹنگ کیلئے جانیوالاپاکستانی فنکاروں کا گروپ ٹوکیو میں کورونا وائرس کی وجہ سے پھنس گیا۔ معروف ٹی وی اداکار تنویر جمال کا کہنا ہے کہ سری لنکن ائرلائن نے اچانک ہی پروازیں معطل کر دی ہیں۔

مسئلہ حل نہ ہو تو پھر پاکستانی سفارت خانے سے مدد طلب کریں گے

اس کی وجہ سے دیگر فنکاروں کے ساتھ ٹوکیو میں پھنسے ہوئے ہیں اور پہلی فرصت میں وطن واپسی کے منتظر ہیں۔ فنکاروں کیلئے متبادل پرواز کیلئے کوشاں ہیں۔ ان کے گروپ میں مائرہ خانٗ تیمور حسنٗ کیمرہ مین اور دیگر شامل ہیں۔

ہماری بھرپور کوشش ہے کہ امارات ائرلائنز سے فنکاروں کو پاکستان بھجوائیں اگر مسئلہ حل نہ ہو تو پھر پاکستانی سفارت خانے سے مدد طلب کریں گے۔ واضح رہے گلوبل سطح پر کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد کئی ممالک نے اپنی ائرلائنز کی پروازیں محدود کر دی ہیں۔

دوسری جانب کئی ممالک نے غیر ملکی پروازوں کی آمد پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔ ان ممالک میں متحدہ عرب امارات بھی شامل ہے۔

متعلقہ خبریں

ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

جامعہ دارالعلوم کراچی نے ترکی کے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی سمیت دیگر ڈراموں کو مسلمانوں کیلئے نامناسب قرار…

51 منٹ
ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

فلم زندگی تماشا کو اسکریننگ کی اجازت دیدی گئی

پاکستان کے مقبول ہدایت کار اور اداکار سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا کو متعدد پابندیوں کے باجود…

5 گھنٹے
فلم زندگی تماشا کو اسکریننگ کی اجازت دیدی گئی

ہانیہ عامر نے عاصم اظہر کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بتا…

اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ تعلقات سے متعلق خاموشی توڑ دی ہے۔ گزشتہ برس…

2 دن
ہانیہ عامر نے عاصم کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بتا دیا

ہالی وڈ اداکارہ کیلی پرسٹن انتقال کر گئیں

ہالی وڈ اداکارہ کیلی پرسٹن 57 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں…

2 دن
ہالی وڈ اداکارہ کیلی پرسٹن انتقال کر گئیں

تازہ ترین

صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین گلوکارہ حدیقہ کیانی کے کشمیریوں کیلئے…

2 گھنٹے
صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس بار انہوں…

1 گھنٹہ
حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

جامعہ دارالعلوم کراچی نے ترکی کے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی سمیت دیگر ڈراموں کو مسلمانوں کیلئے نامناسب قرار…

51 منٹ
ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) انویسٹمنٹس لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر…

5 منٹ
امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے