بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-November-2019

ایوارڈ کے لئیے مہوش حیات کا نام کس حکومت نے دیا تھا

admin Avatar
631 Views 0 8 مہینے
Posted at 26 مارچ-2019

سوشل میڈیا پر طوفان برپا

اداکارہ مہوش حیات کو سول ایوارڈ دینے پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہے کہ پی ٹی آئی سرکار نے کس بات پر اداکارہ کو ایوارڈ دیا۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ مہوش حیات کا نام ن لیگ کی وزیر اطلاعات کی جانب سے دیا گیا تھا۔

البتہ پی ٹی آئی نے اس نام پر اعتراض نہیں کیا۔ سب سے پہلے آپ طریقہ کار جان لیں جس کے زریعے مختلف شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں کو یہ ایوارڈز دئیے جاتے ہیں۔

ہر سال دسمبر میں تمام وزارتیں بہترین کارکردگی دکھانے والوں کے نام کیبنٹ ڈویژن کو بھیجتی ہیں۔

مہوش حیات

ناموں کی لسٹ ن لیگ کے دور میں تیارہوئی

کیبنٹ ڈویژن یہ نام ایوارڈ کمیٹیوں کو دیتی ہیں جو حتمی ناموں کو صدر مملکت کو بھیج دیتی ہیں۔ حتمی منظوری صدر مملکت کی ہوتی ہے۔ دسمبر سے اگست تک ناموں کو فائنل کیا جاتا ہے۔ اور 23 مارچ کو ایوارڈز تقسیم کیے جاتے ہیں۔

یعنی جو ایوارڈز اب دئیے گئے ان ناموں کو دسمبر 2017 سے اگست 2018 تک فائنل کیا گیا۔ جب پاکستان کے صدر ممنون حسین تھے نہ کہ عارف علوی۔ اور جب ان ناموں کی لسٹ تیار کی گئی اس وقت ن لیگ کی حکومت تھی۔

متعلقہ خبریں

بھارتی فلم انڈسٹری نے میکا سنگھ پر پابندی عائد کر دی

ممبئی۔ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ میکا سنگھ کو بخوبی اندازہ تھا کہ…

3 مہینے
گلوکار میکا سنگھ کو اپنے ہی ملک میں پابندی کا سامنا

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

3 مہینے

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

3 مہینے

حمزہ شہباز نے نیب کو بڑا چیلنج کر دیا۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ بولے کہ نیب ان کے خلاف…

3 مہینے

تازہ ترین

سلمان خان کے والد بھی بابری مسجد کے فیصلے پر بول پڑے

بھارتی اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان نے بھی بھارتی سپریم کورٹ کے بابری مسجد فیصلے پر…

8 گھنٹے

نواز شریف کو باہر مت جانے دیں، وزراء عمران خان کے سامنے…

وفاقی وزراء کی زیادہ تعداد سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے…

9 گھنٹے
اکیس رکنی کور کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم عمران خان ہوں گے

پولیس اور جے یو آئی کارکنوں کے درمیان کرکٹ میچ

جمعیت علمائے اسلام کے اسلام آباد دھرنے پر ملکی تاریخ میں پہلی بار نئی مثالیں سامنے آ رہیں…

10 گھنٹے

موٹر سائیکل چوری کے لیئے محض 13 سیکنڈز چاہیے

پاکستان خاص کر کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی واردات روز بروز بڑھ رہی ہے مگر اب ایک…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے