بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-August-2020

امجد صابری کی بیٹی حورین ٹک ٹاک اسٹار بن گئیں

Iqra Khan Iqra Khan
72 Views 0 4 ہفتے
امجد صابری کی بیٹی حورین ٹک ٹاک اسٹار بن گئیں
instagram
Posted at 16 جولائی-2020

معروف قوال مرحوم امجد صابری کی صاحبزادی حورین صابری ٹک ٹاک اسٹار بن گئی ہیں۔

حورین صابری نے کچھ ماہ قبل ہی اپنا انسٹاگرام اور ٹک ٹاک اکاونٹ بنایا اور صرف چند ماہ میں ان کے انسٹاگرام پر 54 ہزار سے زائد جبکہ ٹک ٹاک پر 51 ہزار سے زائد فالوورز ہوگئے ہیں۔

حورین صابری اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز ٹک ٹاک پر تو شیئر کر رہی تھیں لیکن اب انہوں نے اپنی چند ٹک ٹاک ویڈیوز انسٹاگرام پر بھی شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Hoorain Amjad Sabri (@hoorainn._) on

حورین صابری کی ٹک ٹاک ویڈیوز اور تصاویر دیکھنے کے بعد ان کے والد کے چاہنے والوں نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ واقعی میں امجد صابری کی بیٹی ہیں؟

صارفین کے اس سوال کے جواب میں حورین صابری نے اپنے والد کے ہمراہ اپنے بچپن کی کچھ یادگار تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ معروف اقوال امجد صابری کی ہی صاحبزادی ہیں۔

اس کے علاوہ حورین صابری نے انسٹاگرام پر فادرز ڈے کے موقع پر بھی اپنے بہن بھائیوں اور والد امجد صابری کے ہمراہ ماضی کی یادگار تصویر پوسٹ کی تھی۔

View this post on Instagram

Happy Father’s day❤️🌍

A post shared by Hoorain Amjad Sabri (@hoorainn._) on

واضح رہے کہ کراچی میں 4 سال قبل 22 جون 2016 کو قوال امجد صابری قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے تھے، امجد صابری کے 5 بچے ہیں جن میں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں۔

متعلقہ خبریں

صبا قمر نے بلال سعید سے شادی کر لی ؟

معروف اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام میں کی گئی ایک مبہم پوسٹ میں بلال سعید کو قبول ہے…

1 ہفتہ
امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا کہہ دیا

سرکاری رہائش گاہ میں گل پانڑا کی ویڈیو بنانے پر تحقیقاتی کمیٹی…

ڈپٹی کمشنر خیبر کی سرکاری قیام گاہ پر پشتو کی معروف گلوکارہ گل پانڑا کے گانے کی ایک…

3 ہفتے
سرکاری رہائش گاہ میں گل پانڑا کی ویڈیو بنانے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم

اداکارہ ایشوریا رائے اور انکی بیٹی اسپتال منتقل

کورونا وائرس میں مبتلا بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی آرادھیا بچن کو اسپتال منتقل…

3 ہفتے
اداکارہ ایشوریا رائے اور انکی بیٹی اسپتال منتقل

ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

جامعہ دارالعلوم کراچی نے ترکی کے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی سمیت دیگر ڈراموں کو مسلمانوں کیلئے نامناسب قرار…

4 ہفتے
ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

5 دن
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

5 دن
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

5 دن
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

5 دن
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے