بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

امریکی گلوکار ایکن نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

Iqra Khan Iqra Khan
63 Views 0 1 مہینہ
عامریکی گلوکار ایکن نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
Head Topics, Javed Ch
Posted at 6 مارچ-2020

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکار ایکن نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

سوشل میڈیا پر امریکی گلوکار ایکن کی تصاویر خوب وائرل ہورہی ہیں جس میں ان کو خانہ کعبہ میں احرام پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ ایکن حال ہی میں ایک کنسرٹ کیلئے سعودی عرب پہنچے تھے جہاں انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ عمرے سے قبل وہ دمام گئے تھے، وہاں انہوں نے ایک کنسرٹ کیا اور اس کے بعد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مکہ مکرمہ آ گئے۔

امریکی پاپ اسٹار ایکن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ ایک سیاہ فام مسلمان خاندان میں پیدا ہوئے تھے اور ایکن اپنی تمام تر کامیابی کی وجہ اپنے عقیدے کو سمجھتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

عاطف اسلم کی پرسوز اذان سوشل میڈیا پر چھا گئی

لاہور۔ پوپ گلوکار عاطف اسلم قسمت کے دھنی ہیں۔ جب بھی کوئی نئی چیز متعارف کراتے ہیں۔ ان…

4 دن
عاطف اسلم کی پرسوز اذان سوشل میڈیا پر چھا گئی

شاہ رخ نے اپنے ذاتی آفس کو آئسولیشن سینٹر بنا دیا

بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان اور…

5 دن
شاہ رخ نے اپنے ذاتی آفس کو آئسولیشن سینٹر بنا دیا

اداکارہ نادیہ جمیل کینسر کے عارضے میں مبتلا ہوگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل کینسر کے عارضے میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نادیہ جمیل نے اپنے…

6 دن
اداکارہ نادیہ جمیل کینسر کے عارضے میں مبتلا ہوگئیں

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

1 ہفتہ
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

تازہ ترین

بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

پشاور۔ سابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سرانجام خان آج وفات پا گئے۔ ان کا شمار مسلم لیگ…

5 گھنٹے
بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

4 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا…

کورونا وائرس سے خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقہ منگاہ کو 21 روز بعد کھول…

4 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا گیا

پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

اسلام آباد۔کرونا پر قابو پانے کیلئے فضائی آپریشن اور سرحدی بندش کی وجہ سے حکومت پاکستان نے تمام…

4 گھنٹے
پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے