بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

اداکارہ میرا امریکہ میں حادثے میں زخمی۔ خاندانی ذرائع

Tariq Tariq
30 Views 0 3 ہفتے
اداکارہ میرا امریکہ میں حادثے میں زخمی۔ خاندانی ذرائع
Express
Posted at 6 مارچ-2020

نیویارک۔ نامور پاکستانی ہیروئن میرا امریکہ میں ایک حادثے میں زخمی ہو گئیں۔ ان کی گردن اور بازو پر چوٹیں آئیں۔ خاندانی ذرائع نے ان کے امریکہ میں حادثے میں زخمی ہونے کی تصدیق کی۔ ان کا امریکہ کے ایک نجی ہسپتال میں علاج جاری ہے۔

ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں کمرے میں شفٹ کر دیا گیا

ڈاکٹرز کی جانب سے ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں کمرے میں شفٹ کر دیا گیا۔ چند ہفتے قبل وہ ایک نجی دورے پر امریکہ نیویارک آئی تھیں کہ تقریب میں جاتے ہوئے ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔

واضح رہے اداکارہ میرا انگریزی زبان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی وجہ سے بھی شہرت رکھتی ہیں۔ ان کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ ایسا وہ جان بوجھ کر میڈیا میں ان رہنے کیلئے رہتی ہیں۔

دبئی کے ایک بزنس مین عتیق الرحمان کی جانب سے ان کی بیوی ہونے کا دعویٰ بھی فیملی کورٹ میں پچھلے کئی سالوں سے چل رہا ہے جو ہنوز ابھی تک حل نہیں ہو سکا۔

متعلقہ خبریں

آکشے کمار نے امدادی رقم دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارتی اداکار اکشے کمار نے کرونا سے لڑنے کے لئے امدادی فنڈز دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ…

2 دن
آکشے کمار نے امدادی رقم دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

کترینہ نے گھر کے کام شروع کر دئیے

ممبئی۔ بالی وڈ کی باربی ڈول سپرسٹار کترینہ کیف کو کورونا وائرس نے گھر کی صفائی ستھرائی پر…

4 دن
کترینہ نے گھر کے کام شروع کر دئیے

معروف افریقی گلوکار مینو دیبینگو کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے

معروف افریقی گلوکار مینو دیبینگو پیرس میں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔ افریقی گلوکار مینو دیبینگو کی عمر…

5 دن
معروف افریقی گلوکار مینو دیبینگو کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے

کورونا کی وجہ سے پاکستانی فنکاروں کا گروپ جاپان میں پھنس گیا

ٹوکیو۔ جاپان میں شوٹنگ کیلئے جانیوالاپاکستانی فنکاروں کا گروپ ٹوکیو میں کورونا وائرس کی وجہ سے پھنس گیا۔…

2 ہفتے
کورونا کی وجہ سے پاکستانی فنکاروں کا گروپ جاپان میں پھنس گیا

تازہ ترین

سندھ حکومت نےمزدور طبقے کی مدد کیلئے طریقہ کار طے کرلیا

سندھ حکومت نے لاک ڈاون میں مزدور اور دیہاڑی دار افراد کی مدد کرنے کیلئے طریقہ کار طے…

5 گھنٹے
سندھ حکومت نےمزدور طبقے کی مدد کیلئے طریقہ کار طے کرلیا

ٹرین کی بوگیوں کو کورونا آئسو لیشن سینٹربنانے کی تیاری

بھارت میں کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے ٹرین کی بوگیوں کا سہارا لیا گیا اور ان کو…

5 گھنٹے
ٹرین کی بوگیوں کو کورونا آئسو لیشن سینٹربنانے کی تیاری

امریکا میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ اموات ہو سکتی ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے 2 لاکھ تک…

4 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ اموات ہو سکتی ہیں، ٹرمپ

کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

کینیڈا کی خاتون اول صوفی ٹروڈو نے کورونا وارس کو شکست دے دی ہے اور وہ مکمل صحتیاب…

3 گھنٹے
کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے