بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-July-2020

اداکارہ عظمیٰ خان کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

Iqra Khan Iqra Khan
84 Views 0 1 مہینہ
اداکارہ عظمیٰ خان کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا
dailypakistan
Posted at 27 مئی-2020

پاکستان کی معروف اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان کی موبائل کیمرے سے بنائی گئی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیاہے ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیچھے کی جانب عظمیٰ خان کھڑی ہیں جبکہ ان کے آگے ان کی بہن ہمار خان موجود ہیں اور دونوں ڈری اور سہمی ہوئی ہیں ۔

ویڈیو میں خاتون اداکارہ پر اپنے شوہر کے ناجائز تعلقات کا الزام عائد کر رہی ہے خاتون غصے میں دونوں سے کہہ رہی ہیں کہ مجھے بتاو کیا تم نےمیرے شوہر عثمان کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کئے ہوئے ہے ہیں۔

تاہم ابھی اس ویڈیو سے متعلق کسی سطح پر تصدیق یا تردید نہیں ہو سکی جبکہ اداکارہ کی جانب سے بھی کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مقام پر اداکارہ عظمیٰ خان ڈری ہوئی دکھائی دیتی ہیں اور خاتون کو آنٹی کہہ کر مخاطب کرتی ہیں جس پر وہ خاتون مزید غصے میں کہتی ہے کہ میں چالیس سال کی عورت ہوں، پاگل ہو ، مجھے آنٹی کہہ رہی ہو ، تم سے چھ سال ہی بڑی ہوں ۔

یاد رہے کہ عظمیٰ خان نے پاکستان کی معروف فلم وار میں شان کے ساتھ ڈیبیو کیا تھا۔ اس کے بعد وہ یلغار، جوانی پھر نہیں آنی کے دونوں پارٹس میں بھی دکھائی دیں، اس کے علاوہ انہوں نے فلم تیری میری لووسٹوری میں بھی کام کیا ۔

اداکارہ عظمیٰ خان نے ٹیلی ویژن پر اپنے کیریئر کا آغاز ڈرامہ آدھی گواہی سے کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے میں کیسی عورت ہوں ڈرامے میں بھی کام کیا ۔

تاہم ابھی تک اس حوالے سے مزید کوئی تصدیق شدہ تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں ۔ ویڈیو کے بارے میں یہ بحث بھی جاری ہے کہ یہ عثمان نامی شخص کون ہے اور اگر خاتون نے اداکارہ کو رنگے ہاتھوں پکڑا ہے تو پھر اس کا شوہر عثمان ویڈیو میں دکھائی کیوں نہیں دے رہا ۔

متعلقہ خبریں

بالی وڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان انتقال کرگئیں

بالی وڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سےممبئی کے مقامی اسپتال میں…

2 دن
بالی وڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان انتقال کرگئیں

بشریٰ انصاری تنقید پر بھڑک اٹھیں، نازیبا الفاظ کا استعمال

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پر اماں نام سے مقبول لبنیٰ فریاد کی تنقید پر بھڑک اٹھیں۔…

4 دن
بشریٰ انصاری تنقید پر بھڑک اٹھیں، نازیبا الفاظ کا استعمال

ماہرہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی ہمشکل کے آج کل سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ عالمی…

1 ہفتہ
ماہرہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

کنول آفتاب کو بدنام کرنے والے شمشیر بھٹی کا جھوٹ بے نقاب

معروف ٹک ٹاک سٹار کنول آفتاب کے شوہر ہونے کا دعویدار شمشیر بھٹی کے وکیل فہیم ملک نے…

1 ہفتہ
ٹک ٹاک سٹار کنول آفتاب کے شوہر ہونے کا دعویدار شخص سامنے آگیا

تازہ ترین

یورپی یونین کی پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے…

یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے…

21 گھنٹے
جعلی ڈگریوں کا معاملہ، پی آئی اے کی رینکنگ میں کمی کرaیورپی یونین کی پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے نقصان کا خدشہ دی گئی

ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا۔ جیٹھہ بھٹہ اسٹیشن…

22 گھنٹے
ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ 2011کے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے فائنل…

23 گھنٹے
ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی سی کا فیصلہ آ گیا

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی…

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا…

24 گھنٹے
چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی نئے چیئرمین تعینات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے