بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

کورونا سے متعلق آگاہی کیلئے مختصر فلم ریلیز کر دی گئی

Iqra Khan Iqra Khan
93 Views 0 2 مہینے
کورونا سے متعلق آگاہی کیلئے مختصر فلم ریلیز کر دی گئی
NewsBox
Posted at 24 اپریل-2020

چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس سے لاکھوں افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

دنیا بھر میں وائرس کے پھیلاو کو روکنےکیلئے متعدد ادارے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز وائرس سے متعلق آگاہی پھیلانے میں سرگرم ہیں۔

کورونا وائرس سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کیلئے پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی جانب سے ایک مختصر فلم ریلیز کی گئی ہے۔

شارٹ فلم کال ٹو ایکشن میں کورونا وائرس سے متعلق آگاہی کا پیغام دیا گیا ہے کہ احتیاط کرو اور جیتے رہو۔

اس فلم کا دورانیہ 2 منٹ 45 سیکنڈز ہے جس کی ہدایت کاری معروف ہدایت کار فیصل قریشی نے کی ہے۔

فلم میں انڈسٹری کے متعدد اداکار اور اداکارائیں موجود ہیں جن میں مایا علی، حمزہ علی عباسی، عائشہ عمر، ہمایوں سعید، زارا نور عباس، ریما خان، شہریار منور، علی رحمان، اقرا عزیز اور دیگر شامل ہیں۔

مختصر فلم کال ٹو ایکشن کو سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے بےحد سراہا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنےکیلئے متعدد اداکار و اداکاراوں کی جانب سے غریبوں کو راشن تقسیم کرنے کا بھی سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

بالی وڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان انتقال کرگئیں

بالی وڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سےممبئی کے مقامی اسپتال میں…

4 دن
بالی وڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان انتقال کرگئیں

بشریٰ انصاری تنقید پر بھڑک اٹھیں، نازیبا الفاظ کا استعمال

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پر اماں نام سے مقبول لبنیٰ فریاد کی تنقید پر بھڑک اٹھیں۔…

6 دن
بشریٰ انصاری تنقید پر بھڑک اٹھیں، نازیبا الفاظ کا استعمال

ماہرہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی ہمشکل کے آج کل سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ عالمی…

2 ہفتے
ماہرہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

کنول آفتاب کو بدنام کرنے والے شمشیر بھٹی کا جھوٹ بے نقاب

معروف ٹک ٹاک سٹار کنول آفتاب کے شوہر ہونے کا دعویدار شمشیر بھٹی کے وکیل فہیم ملک نے…

2 ہفتے
ٹک ٹاک سٹار کنول آفتاب کے شوہر ہونے کا دعویدار شخص سامنے آگیا

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

4 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

4 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

3 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

2 گھنٹے
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے