بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-September-2021

کنول آفتاب کو بدنام کرنے والے شمشیر بھٹی کا جھوٹ بے نقاب

Iqra Khan Iqra Khan
58 Views 0 1 سال
FilmiFeed, Twitter
Posted at 25 جون-2020

معروف ٹک ٹاک سٹار کنول آفتاب کے شوہر ہونے کا دعویدار شمشیر بھٹی کے وکیل فہیم ملک نے سارے معاملے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

وکیل فہیم ملک کا کہنا ہے کہ شمشیر بھٹی جھوٹ بول رہا ہے۔ اس کا نکاح کنول آفتاب کے ساتھ نہیں ہوا تھا بلکہ دبئی میں رہنے والی لڑکی سے ہوا تھا جس کا نام بھی کنول تھا اور شمشیر بھٹی وہ نکاح نامہ اپنے ساتھ لے کر آیا تھا۔

خیال رہے کہ شمشیر بھٹی نامی شخص نے دعویٰ کیا تھا کہ معروف ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب کے ساتھ 2017 میں اس کا نکاح ہوا تھا لیکن اب وہ اسے قبول نہیں کررہیں۔

ٹک ٹاکر شمشیر بھٹی لاہور کے رہائشی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ کنول آفتاب کیخلاف قانونی کارروائی کرنے جارہا ہے۔ ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو میں اپنے وکلا کے ہمراہ دعویٰ کیا تھا کہ 2017 میں کنول آفتاب نے اس کیساتھ شادی کی تھی۔

ویڈیو میں شمشیر بھٹی کے وکیل فہیم آفتاب نے کہا تھا کہ کنول آفتاب نے ان کے کلائنٹ کیساتھ 2017 میں نکاح کیا اور اب اس بات سے انکار کر رہی ہیں۔ کنول آفتاب کو مبینہ طورپر ایک لیگل نوٹس بھیج دیا ہے اور ہرجانے کا 10 کروڑ روپے کا دعویٰ کیا ہے ۔ لیکن اب وکیل فہیم نے حقیقت بتا دی ہے۔

موصوف کے اس دعوے پر سوشل میڈیا پر طوفا برپا ہو گیا ہے اور متعدد لوگ اسے سسستی شہرت کیلئے ایک سٹنٹ قرار دے رہے ہیں، ایک صارف نے لکھا کہ کیا لطیفہ ہے۔

ایک صارف نے اپنے ویڈیو پیغام میں مطالبہ کیا کہ شمشیر بھٹی میں دو دن سے آپ کی ویڈیو دیکھ رہا ہوں، اگر آپ سچے ہیں تو قرآن پاک لیں اور کیمرے کے سامنے اس پر ہاتھ رکھ کر بات کریں، ہم سب آپ کا ساتھ دیں گے ، ایسا ایسا نہیں کرسکتے تو میرے بھائی ، اس حدتک نہ جائیں۔

صارفین کی جانب سے تنقید کے بعد شمشیر بھٹی نے اپنی ایک اور ویڈیو جاری کر دی۔ ویڈیو میں شمیشیر بھٹی کا کہنا ہے کہ میری ویڈیو ان لوگوں کیلئے ہے جو کہہ رہے ہیں کہ شمشیر بھٹی اور کنول آفتاب کا نکاح نہیں ہوسکتا۔

شمشیر بھٹی نے کہا کہ ایک بات بتائیں، کیا پیسہ سب کچھ نہیں کرواتا؟ اگر حقیقت کا آپ کو علم نہیں تو منہ بند رکھیں ، بہت جلد ایسے شواہد پیش کروں گا کہ آپ لوگ خود مانیں گے۔

متعلقہ خبریں

بشریٰ انصاری تنقید پر بھڑک اٹھیں، نازیبا الفاظ کا استعمال

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پر اماں نام سے مقبول لبنیٰ فریاد کی تنقید پر بھڑک اٹھیں۔…

1 سال

ماہرہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی ہمشکل کے آج کل سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ عالمی…

1 سال

سوشانت سنگھ خود کشی، اداکارہ جیا خان کی والدہ سلمان خان کیخلاف…

بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے گزشتہ دنوں اپنےفلیٹ پر خودکشی کرلی تھی ۔ اس پر بالی…

1 سال

سوشانت سنگھ کی موت سے پریشان 4 بچوں نے خودکشی کرلی

بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ کی خودکشی کی خبر سامنے آنے کے بعد ان کے اہل خانہ اور…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے