بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-May-2019

راحت فتح علی خان کو آکسفورڈ کی اعزازی ڈگری مل گئی

138 Views 0 2 مہینے
Posted at 28 مارچ-2019

لندن آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے مشہور اور دلکش آواز کے مالک راحت فتح علی خان کو اعزازی ڈگری دی گئی ہے۔مشہور گلوکار کے لاکھوں فین پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں جو ان کی قوالی اور رومانوی گیتوں کو بہت پسند کرتے ہیں۔

آکسفورڈ یونیورسٹی نے راحت فتح علی خان کو موسیقی کے دنیا میں نئی پہچان بنانے پر اعزازی ڈگری سے نوازا،یہ اعزازی ڈگری حاصل کرنے میں راحت فتح علی خان کے علاوہ آٹھ اور بھی شخصیات ہیں۔

یاد رہے راحت فتح علی خان وہ گلوکار ہیں جو بھارت کی فلموں کے لئے بھی بے شمار گانے گا چکے ہیں اور پاکستانی ڈراموں میں انکے گائے ہوئے بہت شہرت حاصل کر چکے ہیں اور لوگوں میں بہت پسند کیے جاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

تینوں ہسپتالوں کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا…

اسلام آباد۔ کراچی کے تین بڑے سرکاری ہسپتالوں کی بدانتظامی کی وجہ سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے…

13 گھنٹے
تینوں ہسپتالوں کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری

فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر…

نئی دہلی۔ بھارتی لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج سامنے آ چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی…

13 گھنٹے
فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر بھی جیت گئے

سکھ فار جسٹس تنظیم کی دہائی

نیویارک۔ پرانی کہاوت ہے انسان آج جو بوتا ہے کل اسی کی فصل کاٹتا ہے۔ بھارت نے پاکستان…

16 گھنٹے
سکھ فار جسٹس تنظیم کی دہائ

شاہین ٹو 1500 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ…

راولپنڈی۔ پاک آرمی کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی دنیا معترف ہے۔ اب اس نے جدید ٹیکنالوجی میں بھی…

16 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے