بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-November-2019

بھارتی اداکار عامر خان کی بیٹی نے اسلام کی وجہ سے فلمی دنیا کو خیر آباد کہہ دیا۔

paktv Avatar
431 Views 0 4 مہینے
Posted at 1 جولائی-2019

بھارتی فلم سٹار عامر خان کے ساتھ فلم دنگل میں مرکزی کردار نبھانے والی زائرہ وسیم نے اسلام کی خاطر شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا۔

فلم دنگل میں زائرہ وسیم عامر خان کی بیٹی ہوتی ہیں اور ایک کامیاب پہلوان کا کردار ادا کرتی ہیں۔ در اصل یہ فلم 2016 میں بھارتی پہلوان گیتا پوگھاٹ پر بنائی گئی تھی۔ ان کی رواں سال مارچ میں مکمل ہونے والی فلم دا سکائی از پنک ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں زائرہ وسیم نے کہا کہ فلمی دنیا سے انہیں بہت شہرت اور پہچان ملی مگر وہ دین اسلام سے دور ہوتی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران ان کا ضمیر بھی جھنجوڑتا رہا, انہیں احساس ہوا کہ ان کی زندگی کا مقصد فلمی دنیا نہیں جو انہیں اسلام اور خدا سے دور کر رہی ہے۔

زائرہ وسیم نے کہا کہ شوبز اسلام کے منافی ہے اور اب اس راستے سے دور جا رہی ہے کیونکہ اس کیرئیر سے ان کی زندگی میں برکت ختم ہو گئی تھی

متعلقہ خبریں

بھارتی فلم انڈسٹری نے میکا سنگھ پر پابندی عائد کر دی

ممبئی۔ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ میکا سنگھ کو بخوبی اندازہ تھا کہ…

3 مہینے
گلوکار میکا سنگھ کو اپنے ہی ملک میں پابندی کا سامنا

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

3 مہینے

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

3 مہینے

حمزہ شہباز نے نیب کو بڑا چیلنج کر دیا۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ بولے کہ نیب ان کے خلاف…

3 مہینے

تازہ ترین

سلمان خان کے والد بھی بابری مسجد کے فیصلے پر بول پڑے

بھارتی اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان نے بھی بھارتی سپریم کورٹ کے بابری مسجد فیصلے پر…

8 گھنٹے

نواز شریف کو باہر مت جانے دیں، وزراء عمران خان کے سامنے…

وفاقی وزراء کی زیادہ تعداد سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے…

9 گھنٹے
اکیس رکنی کور کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم عمران خان ہوں گے

پولیس اور جے یو آئی کارکنوں کے درمیان کرکٹ میچ

جمعیت علمائے اسلام کے اسلام آباد دھرنے پر ملکی تاریخ میں پہلی بار نئی مثالیں سامنے آ رہیں…

10 گھنٹے

موٹر سائیکل چوری کے لیئے محض 13 سیکنڈز چاہیے

پاکستان خاص کر کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی واردات روز بروز بڑھ رہی ہے مگر اب ایک…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے