بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

اداکار محسن عباس نے قرآن پر ہاتھ رکھ دیا، بیوی کے الزامات جھوٹے قرار۔

178 Views 0 1 مہینہ
Posted at 21 جولائی-2019

اداکار محسن عباس کا کہنا ہے کہ وہ دوسری شادی کرنا چاہتے تھے اور پہلی بیوی فاطمہ سہیل نے غصے میں آ کر ان پر الزام عائد کیا۔۔

فاطمہ سہیل نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ سے پیغام دیا کہ ان کے شوہر محسن عباس گالی گلوچ اور تشدد کرتے ہیں۔ فاطمہ نے فیس بک پر تشدد زدہ چہرے کی تصویر بھی لگائی۔

محسن عباس نے پریس کلب میں جوابی پریس کانفرنس اور قرآن پاک بھی ساتھ رکھا۔ انہوں نے کہا کہ کھبی تشدد نہیں کیا بلکہ یہ 2018 کی تصویر ہے جب فاطمہ سیڑھی سے گری، اگر کوئی تشدد کیا ہے تو کیمرے کے سامنے ا کر شکل دکھائے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس فاطمہ کو فون کر رہی ہے مگر اس نے فون بند رکھا ہے۔۔

محسن عباس نے کہا کہ یہ دھمکیاں اکثر ملتی تھیں کہ میں تمہارا کیرئیر تباہ کر دونگی۔ یہ سب ہونے کی بہت پہلے کی امید تھی۔ عورتوں کی عزت کو بازاروں میں نہیں اچھالتا، چار سال قبل شادی کی پہلی رات گاڑی میں بہت سے عہد و پیما ہوئے تھے۔ شادی کے چند روز بعد ہی اس کے راز افشاں ہونے شروع ہو گئے۔ یہ شادی نہیں ہونی چاہئیے تھی جس ک احساس چند ماہ بعد ہی ہوگیا تھا۔ انہوں نے کہا جب پہلی بیٹی پیدا ہونے والی تھی تو اسکے بھائی اور بہن نے میسجز کئے کہ یہ بیٹی تمہاری نہیں ہے۔ محسن عباس نے کہا کہ فاطمہ کہتی ہے کہ گھر اس کے نام کروں۔

محسن عباس نے کہا کہ یہ دھمکیاں اکثر ملتی تھیں کہ میں تمہارا کیرئیر تباہ کر دونگی۔ یہ سب ہونے کی بہت پہلے کی امید تھی۔ عورتوں کی عزت کو بازاروں میں نہیں اچھالتا، چار سال قبل شادی کی پہلی رات گاڑی میں بہت سے عہد و پیما ہوئے تھے۔ شادی کے چند روز بعد ہی اس کے راز افشاں ہونے شروع ہو گئے۔ یہ شادی نہیں ہونی چاہئیے تھی جس کا احساس چند ماہ بعد ہی ہوگیا تھا۔ انہوں نے کہا جب پہلی بیٹی پیدا ہونے والی تھی تو اسکے بھائی اور بہن نے میسجز کئے کہ یہ بیٹی تمہاری نہیں ہے۔ محسن عباس نے کہا کہ فاطمہ کہتی ہے کہ گھر اس کے نام کروں۔

انہوں نے کہا کہ آج تک ایسی گالیاں کسی بازاری عورت کے منہ سے نہیں سنیں جیسی میری ساس نے مجھے دیں۔ بقول ان کے میں نے ان کے والد سے ایک کروڑ مانگا اور دھمکی دی اور اگر 50 لاکھ دئیے ہیں تو کوئی بینک رسید بھی تو ہوگی۔

متعلقہ خبریں

بھارتی فلم انڈسٹری نے میکا سنگھ پر پابندی…

ممبئی۔ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ میکا سنگھ کو بخوبی اندازہ تھا کہ…

1 ہفتہ
گلوکار میکا سنگھ کو اپنے ہی ملک میں پابندی کا سامنا

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا…

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

3 ہفتے

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر…

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

3 ہفتے

حمزہ شہباز نے نیب کو بڑا چیلنج کر…

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ بولے کہ نیب ان کے خلاف…

3 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے