بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-July-2019

اب زمہ داری اور بڑھ گئی ہے۔ ریما خان

387 Views 0 4 مہینے
Posted at 24 مارچ-2019

اداکارہ ریما کا کہنا ہے کہ پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ ملنے کے بعد ان پر زمہداری بڑھ گئی ہے کہ ملک کے لئیے کچھ اور بڑا کروں۔
پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریما خان کو حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا. ریما خان نے صدر پاکستان عارف علوی سے ایوان صدر میں ہونے والی قومی اعزازات وایوارڈز کی تقریب میں اپنا ایوارڈ وصول کیا. ریما خان کو ان کی فلمی اور انسانیت کے لئے کی جانی والی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے. ریما خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کو یہ اعزاز ملنے پر بہت خوشی محسوس ہوئی ہے. خاص کر ایوان صدر میں اس تقریب میں شریک ہونا بھی میرے لئے ایک اعزاز تھا. ریما خان نے کہا کہ اب مجھ پر اور زیادہ ذمہ داری آگئی ہے کہ میں اپنے ملک کے لئے اور زیادہ کام کروں ان شاء اللہ میں اپنی پوری قوت سے اپنی ذمہ داریاں نھباؤں گی.

متعلقہ خبریں

اداکار محسن عباس نے قرآن پر ہاتھ رکھ…

اداکار محسن عباس کا کہنا ہے کہ وہ دوسری شادی کرنا چاہتے تھے اور پہلی بیوی فاطمہ سہیل…

24 گھنٹے

محسن عباس حیدر نے کس لڑکی کے چکر…

ادکار اور گلوکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے الزام لگایا ہے کہ محسن ان کو…

1 دن

لیڈی ڈاکٹر کی خودکشی، والدین کا قانونی کاروائی…

لاہور کے علاقے ہربنس پورا میں میڈیکل کی طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ لڑکی کی…

1 دن

نئے پاکستان میں استاد کی تعظیم

صوبہ پنجاب کے علاقے بورے والا میں ایک اور پولیس گردی کا واقعے سامنے آیا جہاں پولیس کانسٹیبل…

1 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے