بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

03-June-2020

آکشے کمار نے امدادی رقم دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

paktv Avatar
109 Views 0 2 مہینے
آکشے کمار نے امدادی رقم دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا
Social Media
Posted at 28 مارچ-2020

بھارتی اداکار اکشے کمار نے کرونا سے لڑنے کے لئے امدادی فنڈز دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انہوں نے بھارتی فنڈز میں 25 کرو دینے کا اعلان کیا۔ ایک ٹویٹ کے ذریعے اکشے کمار نے کہا کہ ابھی وقت ہے کہ زندگیاں بچا لی جائیں کیونکہ جان ہے تو جہان ہے ۔ اکشے کمار نے کہا کہ وہ 25 کروڑ اپنی جیب سے ادا کرینگے۔

Courtesy Twitter

خود بھی اس فنڈ میں 52 کروڑ جمع کرائے

یاد رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کو کرونا سے بچانے کے لئے 21 روز کے لاک ڈاؤن کی ہدایت کی ہے اور غریب شہریوں کے لئے ایک عشاریہ 70 لاکھ کروڑ بھارتی روپے کی امدادی رقم کا اعلان بھی کر رکھا ہے۔

مودی ریلیف فنڈز میں صاحب استطاعت شہریوں سے مدد کی اپیل کی جب کہ خود بھی اس فنڈ میں 52 کروڑ جمع کرائے۔

سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر نے اس فنڈز میں 50 لاکھ بھارتی روپے دینے کا اعلان کیا تھا جب کہ پوری پاکستانی ٹیم نے 50 لاکھ دئیے جو اکیلے سچن ٹنڈولکر کی رقم سے بھی کم ہے کیونکہ بھارتی کرنسی پاکستانی روپوں سے تقریبا ڈبل ہے۔

بھارتی اداکار اکشے کمار نے اکیلے مودی ریلیف فنڈ میں 25 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے اور یہ رقم پاکستانی روپوں میں 55 کروڑ بنتی ہے۔

Akshay Kumar to donate Rs 25 Crore in PM- CARES Fund

Akshay Kumar to donate Rs 25 Crore in PM- CARES Fund

Posted by ABP Live on Saturday, March 28, 2020

متعلقہ خبریں

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

5 گھنٹے
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

صدف سے شادی، تنقید پر شہروز سبزواری بھی بول پڑے

اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کی شادی کی خبر آتے ہی سوشل میڈیا پر صارفین کی…

16 گھنٹے
صدف سے شادی، تنقید پر شہروز سبزواری بھی بول پڑے

ملک ریاض سے کوئی ڈیل نہیں کر رہی، انصاف چاہیے، عظمی خان

اداکارہ عظمیٰ خان کا کہنا ہے کہ میں نے ملک ریاض اور اس کی بیٹیوں سے کسی قسم…

3 دن
ملک ریاض سے کوئی ڈیل نہیں کر رہی، انصاف چاہیے، عظمی خان

عظمیٰ خان اور ملک ریاض کی بیٹی کا معاملہ، آمنہ عثمان کی…

اداکارہ عظمیٰ خان کے معاملے میں آمنہ عثمان کی نئی ویڈیو سامنے آگئی ہے ۔ آمنہ عثمان نے…

5 دن
عظمیٰ خان اور ملک ریاض کی بیٹی کا معاملہ، آمنہ عثمان کی نئی ویڈیو آگئی

تازہ ترین

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

5 گھنٹے
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

11 گھنٹے
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

11 گھنٹے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

12 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے