بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

زرداری کا سنجرانی کیخلاف دوبارہ عدم اعتماد کی تحریک لانے کا اعلان

Tariq Tariq
259 Views 0 4 مہینے
زرداری کا سنجرانی کیخلاف دوبارہ عدم اعتماد کی تحریک لانے کا اعلان
Posted at 8 اگست-2019

اسلام آباد۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ایک جہاندیدہ اور منجھے ہوئے سیاستدان ہیں۔ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا ان کے بارے میں کہنا ہے کہ زرداری نے سیاست میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔ آج کل نیب کی زیر حراست ہیں۔ ان پر آمدنی سے زائد اثاثہ جات اور میگا منی لانڈرنگ کیس چل رہا ہے۔ پروڈکشن آرڈر پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہیں۔

Courtesy Dunya

دوبارہ عدم اعتماد کیلئے تین ماہ کا وقت ہوتا ہے

مقبوضہ کشمیر کے درجے کو تبدیل کرنے کو بنگلہ دیش کے ٹوٹنے کے بعد سب سے بڑا دھچکا قرار دے رہے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر نے چیئرمین سینیٹ کیخلاف دوبارہ عدم اعتماد کی تحریک لانے کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ چیئرمین سینیٹ کیخلاف دوبارہ قرارداد لائیں گے۔

خفیہ ووٹنگ کو ختم کرنے کیلئے رولز میں ترمیم کرنا ضروری ہے

دوبارہ عدم اعتماد کیلئے تین ماہ کا وقت ہوتا ہے۔ ایک مرتبہ جنگ نہیں جیت سکے تو دوبارہ ضرور جیت جائیں گے۔ سابق صدر کا مزید کہنا ہے کہ خفیہ ووٹنگ کو ختم کرنے کیلئے رولز میں ترمیم کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے پھر دعویٰ کر دیا کہ حکومت انشاء اللہ جائے گی۔ ان کا کہنا ہیکہ خواجہ آصف کی اپنی پارٹی میں کوئی حیثیت نہیں۔ ان کے بیان پر کچھ کہنے کی ضرورت نہیں سمجھتا۔

متعلقہ خبریں

سرکاری اداروں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا آسان ہو گیا

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے تین انفارمیشن…

5 گھنٹے
سرکاری اداروں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا آسان ہو گیا

مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہیں۔ صدر…

58 منٹ
مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہے، صدر مملکت

راجن پور اور ڈیرہ غازی خان بلوچستان کو واپس کئے جائیں، اختر…

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی…

16 گھنٹے
راجن پور اور ڈیرہ غازی خان بلوچستان کو واپس کئے جائیں، اختر مینگل

سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں۔ سلیکٹد کو…

18 گھنٹے
سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

تازہ ترین

سرکاری اداروں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا آسان ہو گیا

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے تین انفارمیشن…

5 گھنٹے
سرکاری اداروں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا آسان ہو گیا

وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے ہیں۔ ان کا استقبال بحرین شاہ سلمان بن حماد بن عیسی…

4 گھنٹے
وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے

آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد…

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ 16 دسمبر کو پاکستان کی تاریخ میں دو سانحات…

4 گھنٹے
آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد دلاتا ہے، چیف جسٹس

ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

ترکی نے سرکاری ایوارڈ انٹرنیشنل آرٹ اینڈ کلچر پرائز پاکستان کے نامور ادیب، شاعر اور ڈرامہ نگار امجد…

2 گھنٹے
ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے