بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

Iqra Khan Iqra Khan
104 Views 0 1 مہینہ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی
social media
Posted at 5 جون-2020

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ بدکلامی کی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران نیوز ون کے رپورٹر نے وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل سے سوال کیا جو ان کو پسند نہیں آیا۔

رپورٹر نے سوال کیا تھا کہ سوشل میڈیا پر یہ بات بہت گردش کر رہی ہے کہ آپ پر کوئی ہراس کرنے کا کیس چل رہا ہے۔

Posted by Tariq Bazmi on Friday, 5 June 2020

بعد ازاں پریس کانفرنس ختم ہونے کے بعد شہباز گل نے رپورٹر کو بلا کر کہا کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ میرے رشتہ لے کر آئے ہیں؟

شہباز گل نے کہا کہ میرے اوپر موجود ہراس کرنے کا کیس ختم ہو گا تو آپ مجھ سے رشتہ داری کریں گے۔

دوسری جانب ںیوز ون کے رپورٹر کا کہنا ہے کہ پریس کانفرنس کے دوران سوال کرنا ہمارا حق ہے اور ہم سوا کریں گے لیکن اس طرح سے بد کلامی کرنے کا نوٹس لینا چاہئے۔

متعلقہ خبریں

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

وفاقی وزیر علی زیدی نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

4 گھنٹے
علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کردی

عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر…

وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ…

15 گھنٹے
عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر دیا

چوہدری شجاعت نے فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم انکشافات کر…

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے حوالے سے اہم…

16 گھنٹے
چوہدری شجاعت نے فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم انکشافات کر دیئے

مراد سعید کو تقریر کے دوران شازیہ مری نے ہیڈ فون دے…

وفاقی وزیر مواصلاحات مراد سعید کی عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی پر تقریر کے دوران پیپلزپارٹی کے…

2 دن
مراد سعید کو تقریر کے دوران شازیہ مری نے ہیڈ فون دے مارا

تازہ ترین

آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز…

ترک صدر رجب طیب اردوان نے تاریخی اہمیت کی حامل اور یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں…

5 گھنٹے
آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز ادا کی جائے گی

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

وفاقی وزیر علی زیدی نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

4 گھنٹے
علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کردی

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

13 گھنٹے
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

14 گھنٹے
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے