بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

دشمن کو کبھی اپنے ارادوں میں کامیاب نہیں ہونے دینگے، شاہ محمود قریشی

Iqra Khan Iqra Khan
58 Views 0 1 مہینہ
دشمن کو کبھی اپنے ارادوں میں کامیاب نہیں ہونے دینگے، شاہ محمود قریشی
ARY News
Posted at 27 فروری-2020

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم نے بھارتی طیارہ گرا کر دشمن کو بتا دیا کہ ہم بہتر دفاعی صلاحیت رکھتے ہیں۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے 27 فروری کے حوالے سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ آج کا دن تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اس دن ہماری بہادر فوج نے جرات اور بہادری سے تاریخ رقم کی۔

انہوں نے کہا کہ ہم دشمن کو کبھی اپنے ارادوں میں کامیاب نہیں ہونے دینگے، ہماری فوج دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، پاکستان کے عوام پاک فعج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے بھارتی طیارہ گرا کر دشمن کو بتا دیا کہ ہم بہتر دفاعی صلاحیت رکھتے ہیں۔بھارتی پائلٹ کو رہا کر کے ہم نے دنیا کو امن کا علمبردار ہونے کا پیغام دیا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج بھارتی حکومت اپنے ہی لوگوں کو ظلم اور تشدد اک نشانہ بنا رہی ہے۔ بھارتی حکومت نے قائد اعظم کے دو قومی نظریے کی اہمیت واضح کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں

کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کئے جائیں گے

سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کے تحت کم یونٹ والے بجلی اور گیس…

2 گھنٹے
کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کئے جائیں گے

شیخ رشید کی عمران خان اور ترین کے تعلقات میں اونچ نیچ…

اسلام آباد۔ ایف آئی اے کی آٹا اور چینی رپورٹ آنے کے بعد نہ صرف وفاقی کابینہ میں…

21 گھنٹے
شیخ رشید کی عمران خان اور جہانگیر ترین کے تعلقات میں اونچ نیچ کی تصدیق

فخرامام نے وفاقی وزیر غذائی تحفظ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سید فخر امام نے وفاقی وزیر غذائی تحفظ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے جبکہ ایم کیو…

2 دن
فخرامام نے وفاقی وزیر غذائی تحفظ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری اپنے عہدے سےمستعفی ہو گئے

آٹا و چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ جاری ہونے کے بعد وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے…

3 دن
وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری اپنے عہدے سےمستعفی ہو گئے

تازہ ترین

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی رمضان کی عبادت گھروں میں کرنے…

تہران۔ ایران کے مذہبی پیشوا علی خامنہ نے ایرانی قوم سے رمضان المبارک کی عبادت گھروں پر کرنے…

5 گھنٹے
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی رمضان کی عبادت گھروں میں کرنے کی اپیل

اے ڈی بی کا پاکستان کی امداد میں 30 کروڑ ڈالر کا…

اسلام آباد۔ پاکستان میں کرونا سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی نے مزید 30 کروڑ ڈالر (پچاس ارب) کا…

4 گھنٹے

بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

پشاور۔ سابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سرانجام خان آج وفات پا گئے۔ ان کا شمار مسلم لیگ…

4 گھنٹے
بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

3 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے