بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

وزیراعظم عمران خان کو حصار میں لے جانے کی ضرورت کیوں پڑی

72 Views 0 1 ہفتہ
Imran khan official
Posted at 12 ستمبر-2019

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس وزیراعظم عمران خان کے خطاب کے بغیر ہی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا ۔عمران خان کو پارلیمنٹ سے باہر حکومتی اراکان کے حصار میں لایا گیا

اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے شدید نعرے بازی شروع ہو گئی اس کے ساتھ ساتھ اپوزیشن نے اپوزیشن کے گرفتار کارکنوں کی تصویریں اٹھا کر ان کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا ۔ صدر مملکت عارف علوی کے خطاب کے دوران بھی اپوزیشن نے اتنا شور شرابا کیا کہ وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ارکین پارلمینٹ کو خطاب سننے کے لیے ہیڈ فون لگانا پڑے۔

عارف علوی کے خطاب کے دوران اپوزیشن نے سپیکر ڈائس کا گھیراو کرنے کی کوشش کی تو حکومتی ارکان بھی سپیکر ڈائس کے سامنے آ گئے ۔ ایسے اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان ہاتھا پائئ بھی ہوئئ ۔

حالات بے قابو ہونے پر سپیکر نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا ۔ جبکہ اس دوران حکومتی ارکان نے وزیراعظم کے دوران اپنا حفاظتی حصار بنائے رکھا اور اسی حصار میں عمران خان کو پارلیمنٹ سے باہر لے کر آئے۔

متعلقہ خبریں

خورشید شاہ کو بھی جیل راس نہ آئی

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو جیل گئے ابھی 2 دن بھی نہیں ہوئے کہ ان کا…

6 گھنٹے

سابق ڈی جی پارکس کے گھر سے خزانہ نکل آیا

کراچی کے سابق ڈائریکٹر جنرل پارکس لیاقت قائم خان کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ نکل…

7 گھنٹے

فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ کی پیش گوئی

کوئٹہ۔ وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

10 گھنٹے
فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ کی پیش گوئی

وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی زد میں کون آنیوالا ہے

اسلام آباد۔ وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی آوازیں ایک مرتبہ پھر آنے لگی ہیں۔ وزیراعظم کے دورہ امریکہ…

11 گھنٹے
وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی زد میں کون آنیوالا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے