بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

وزیراعظم کی سرور اور بزدار کو فوری عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت

Tariq Tariq
359 Views 0 4 مہینے
وزیراعظم کی سرور اور بزدار کو فوری عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت
Posted at 18 جولائی-2019

لاہور۔ ملکی سیاست میں پنجاب کو سب سے بڑا صوبے ہونے کی وجہ سے کلیدی اہمیت حاصل ہے۔ حکمرانی کا تاج اپنے سر پر سجانے کیلئے کسی بھی جماعت کو پنجاب میں اکثریت حاصل کرنا پڑتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے صوبہ پنجاب کے معاملات براہ راست اپنے ہاتھ میں رکھے ہوئے ہیں اور وہ گاہے بگاہے لاہور آ کر پنجاب کے معاملات خود دیکھتے ہیں۔

Courtesy Express

دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی

آج وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے الگ الگ ملاقات کی اور اہم صوبائی امور پر گفتگو کی۔ وزیراعظم کے ایک روزہ دورے پر لاہور آمد کے موقع پر وزیراعلٰی عثمان بزدار نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی۔

مہنگامی پر قابو اور ذخیرہ اندازوں کیخلاف فوری کارروائی کریں

وزیراعلٰی نے انہیں صوبائی حکومت کی کارکردگی، اہم منصوبوں اور مجموعی سیاسی صورتحال پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے عثمان بزدار کو ہدایت کی کہ وہ عوام کو ریلیف کی فراہمی، مہنگامی پر قابو پانے اور ذخیرہ اندازوں کیخلاف فوری کارروائی کریں۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے بھی وزیراعظم سے ون آن ون ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم کو صاف پانی منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔

کرتارپور راہداری، سیاحت کے فروغ، 31 اگست کو بین الاقوموامی سکھ کنونشن کے بارے میں بھی بریفنگ دیا۔ چودھری محمد سرور نے گردوارہ دربار صاحب اور کرتارپور کی اراضی میں توسیع کے حوالے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

متعلقہ خبریں

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

4 گھنٹے

شہباز شریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نہ رہے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سے استعفی منظور کر لیا…

20 گھنٹے

نواز شریف کو ہاتھ لگانا اور چومنا منع ہیں۔ شہباز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس میں بیٹے حسین نواز کے پاس ٹہرے…

22 گھنٹے

کیا نواز شریف واقعی بیمار ہیں، تصاویر میں تو جوان نظر آئے۔…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر دیکھ کر…

2 دن

تازہ ترین

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

4 گھنٹے

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

3 گھنٹے
col habib

سندھ میں 5 لاکھ کتوں کو ٹیکے لگانے کا کام شروع

پاکستان کے صوبہ سندھ میں این جی او اور صوبائی حکومت نے مل کر کتوں کے کاٹنے کی…

3 گھنٹے

لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سکولز جمعے کو بند رہے گے

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں جمعے کے روز سکول بند رکھنے کا اعلان…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے