بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

وزیراعلٰی کے پی کے فواد چودھری کے ٹی وی اینکر کو تھپڑ مارنے کے مداح

Tariq Tariq
72 Views 0 1 مہینہ
وزیراعلٰی کے پی کے فواد چودھری کے ٹی وی اینکر کو تھپڑ مارنے کے مداح نکلے پشاور۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری بڑے دل گردے والے انسان ہیں۔ پاکستانی تاریخ کے طاقتور ترین حکمران مشرف، زرداری اور اب عمران خان کے ترجمان رہ چکے ہیں جو ان کی صلاحیتوں کے بہت زیادہ معترف تھے۔ اب تو خیر سے وزیراعلٰی کے پی کے بھی ان کے مداح نکل آئے۔ وہ ان کیقابلیت کے بجائے مار دھاڑ کے زیادہ پرستار نکلے۔ اس کا ثبوت سوشل میڈیا میں وائرل ہونیوالی وہ ویڈیو ہے جس میں وہ فواد چودھری کو کہہ رہے ہیں کہ آپ نے ٹی وی اینکر کو تھپڑ مار کر اچھا کام کیا۔ اس پر فواد چودھری کہہ رہے ہیں کہ شاید آپ ریٹنگ کیلئے کہہ رہے ہیں کہ میری فوٹیجز ہیں۔ میں نے اس کو کہا تمہارا اپنا کوئی گھر بار نہیں ہے۔ اس ملاقات میں وزیر اطلاعات کے پی کے شوکت یوسف زئی اور مشیر وزیراعلٰی ضیاء اللہ بنگش کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اس موقع پر شوکت یوسف زئی بھی فواد چودھری کے ایکشن کی تائید کرتے دکھائی دئیے۔ واضح رہے پی ٹی آئی کے رہنما اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری پچھلے ماہ ایک شادی کی تقریب میں نجی ٹی وی کے اینکر کو تھپڑ رسید کیا تھا۔ اس کے بعد دونوں گتھم گتھا ہو گئے تھے۔ تقریب میں موجود شخصیات نے اس کے درمیان بیچ بچاؤ کرایا۔ قبل ازیں پچھلے سال فیصل آباد میں بھی فواد چودھری نے شادی ہی کی ایک تقریب میں ایک ٹی وی اینکر کو تھپڑ مارا تھا۔
Dunya
Posted at 28 فروری-2020

پشاور۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری بڑے دل گردے والے انسان ہیں۔ پاکستانی تاریخ کے طاقتور ترین حکمران مشرف، زرداری اور اب عمران خان کے ترجمان رہ چکے ہیں جو ان کی صلاحیتوں کے بہت زیادہ معترف تھے۔

ٹی وی اینکر کو تھپڑ مار کر اچھا کام کیا

اب تو خیر سے وزیراعلٰی کے پی کے بھی ان کے مداح نکل آئے۔ وہ ان ک یقابلیت کے بجائے مار دھاڑ کے زیادہ پرستار نکلے۔ اس کا ثبوت سوشل میڈیا میں وائرل ہونیوالی وہ ویڈیو ہے جس میں وہ فواد چودھری کو کہہ رہے ہیں کہ آپ نے ٹی وی اینکر کو تھپڑ مار کر اچھا کام کیا۔ اس پر فواد چودھری کہہ رہے ہیں کہ شاید آپ ریٹنگ کیلئے کہہ رہے ہیں کہ میری فوٹیجز ہیں۔

میں نے اس کو کہا تمہارا اپنا کوئی گھر بار نہیں ہے۔ اس ملاقات میں وزیر اطلاعات کے پی کے شوکت یوسف زئی اور مشیر وزیراعلٰی ضیاء اللہ بنگش کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اس موقع پر شوکت یوسف زئی بھی فواد چودھری کے ایکشن کی تائید کرتے دکھائی دئیے۔

واضح رہے پی ٹی آئی کے رہنما اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری پچھلے ماہ ایک شادی کی تقریب میں نجی ٹی وی کے اینکر کو تھپڑ رسید کیا تھا۔ اس کے بعد دونوں گتھم گتھا ہو گئے تھے۔ تقریب میں موجود شخصیات نے اس کے درمیان بیچ بچاؤ کرایا۔

قبل ازیں پچھلے سال فیصل آباد میں بھی فواد چودھری نے شادی ہی کی ایک تقریب میں ایک ٹی وی اینکر کو تھپڑ مارا تھا۔

متعلقہ خبریں

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

4 دن
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

مساجد پر پابندی نہیں چاہتے، عوام کو قائل کرنے کی ضرورت، شاہ…

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اجتماعات کے معاملے پرعوام کوذہنی طورپرقائل کرنے کی ضرورت ہے۔…

1 ہفتہ
مساجد پر پابندی نہیں چاہتے، عوام کو قائل کرنے کی ضرورت، شاہ محمود

شاہ محمود قریشی سندھ حکومت سے متاثر

پاکستان تحریک انصاف کے نائب کپتان اور وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی…

1 ہفتہ
شاہ محمود قریشی سندھ حکومت سے متاثر

معیشت کی تباہی کورونا سے بھی بڑا خطرہ ہے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں…

1 ہفتہ
معیشت کی تباہی کورونا سے بھی بڑا خطرہ ہے، شہباز شریف

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

2 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

1 گھنٹہ
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

39 منٹ

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

14 منٹ
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے