بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی زد میں کون آنیوالا ہے

Tariq Avatar
161 Views 0 1 مہینہ
وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی زد میں کون آنیوالا ہے
Social Media
Posted at 19 ستمبر-2019

اسلام آباد۔ وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی آوازیں ایک مرتبہ پھر آنے لگی ہیں۔ وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے بعد متعدد وزرا کے قلمدان تبدیل ہو جائیں گے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ میں چند نئے چہروں کی شمولیت کا بھی امکان ہے۔

Courtesy Dunya

چند نئے چہروں کی شمولیت کا بھی امکان ہے

مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم سمیت اتحادی جماعتوں کو ایک ایک وزارت مزید مل جائے گی۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع پرویز خٹک کو وزیر داخلہ بنایا جا سکتا ہے۔ عمران خان نے اقتدار میں آنے سے پہلے انہیں وقاقی وزیر داخلہ بنانے کا وعدہ کیا تھا۔

وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کے تعلیم کے شعبے میں تجربہ سے فائدہ اٹھانے کا بھی امکان ہے جبکہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو کوئی اور وزارت دی جا سکتی ہے۔ ق لیگ سے مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنائے جانے کا قوی امکان ہے۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ میں تبدیلی کارکردگی کی بنیاد پر ہو گی۔ وزیر اعظم عمران خان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ کابینہ میں وہی رہے گا جو سو فیصد کارکردگی دکھائے گا۔

متعلقہ خبریں

مولانا کو روکا گیا تو حکومت کے اپنے تمام راستے بند ہو…

دھرنا سیاست کے اختتام پر وزیراعظم عمران خان کی ریحام خان کے ساتھ بلند بانگ دعوؤں سے شادی…

5 گھنٹے

حکومت کا مولانا فضل الرحمان کو نظربند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ باخبر حکومتی حلقوں کا کہنا ہے کہ جے یو آئی ایف سے مذاکرات کی ناکامی کی…

6 گھنٹے

فضل الرحمان پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے متحرک

اسلام آباد۔ مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کی خبروں پر پی…

21 گھنٹے

فضل الرحمان نے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کا اختیار رہبر کمیٹی کو…

اسلام آباد۔ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنا سیاست نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا رکھی…

23 گھنٹے

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

16 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

43 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے