بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر بال بال بچ گیا

80 Views 0 2 ہفتے
عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر بال بال بچ گیا
Facebook
Posted at 3 ستمبر-2019

”جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے“ مثال ثمان بزدار پر صادق آتی ہے۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال محفوظ رہے۔ آج ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں مختلف شہروں کے دورے کر رہے تھے۔

Courtesy Facebook

حافظ آباد سے لاہور آتے ہوئے ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرا گیا

وزیراعلٰی آفس نے تصدیق کی ہے کہ حافظ آباد سے لاہور آتے ہوئے وزیراعلٰی عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر سے ایک پرندہ ٹکرا گیا جس کے بعد پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہنگامی لینڈنگ کر کے اسے اتارا۔

واضح رہے وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز دورہ لاہور کے موقع پر انکی دو وزراء اور عثمان بزدار کو اپنے کاموں میں بہتری لانے کی ہدایت کی تھی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ انکا کام عوام کو ہوتا دکھائی دینا چاہئے۔

متعلقہ خبریں

سابق ڈی جی پارکس کے گھر سے خزانہ نکل آیا

کراچی کے سابق ڈائریکٹر جنرل پارکس لیاقت قائم خان کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ نکل…

51 منٹ

فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ کی پیش گوئی

کوئٹہ۔ وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

4 گھنٹے
فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ کی پیش گوئی

وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی زد میں کون آنیوالا ہے

اسلام آباد۔ وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی آوازیں ایک مرتبہ پھر آنے لگی ہیں۔ وزیراعظم کے دورہ امریکہ…

5 گھنٹے
وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی زد میں کون آنیوالا ہے

نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا ۔

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے کے الزام پر نیب نے اسلام…

1 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے