بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

تمام جماعتیں معیشت کی بحالی کے ایجنڈے پر کام کریں

Tariq Tariq
514 Views 0 7 مہینے
تمام جماعتیں معیشت کی بحالی کے ایجنڈے پر کام کریں
Posted at 22 مئی-2019

لاہور۔ سابق وزیراعظم چودھری شجاعت سیاست میں بڑی دور کی کوڑی لاتے ہیں۔ بروقت اور صحیح بات کہنے میں انہیں کمال حاصل ہے۔ سیاست میں رواداری کے ہمیشہ سے قائل ہیں۔ مشرف دور میں تین ماہ کیلئے وزیراعظم کے عہدے پر بھی فائز رہے۔

آج کل صحت کے مسائل کی وجہ سے کم کم ہی نظر آتے ہیں۔ کبھی کبھار جب بھی عوام میں آتے ہیں تو میڈیا سے ضرور بات کر کے سیاست دانوں کو صحیح مشوروں سے نوازتے ہیں۔ تازہ بیان میں اپوزیشن کو مشورہ دیا ہے کہ حکومت مخالف تحریک نہیں بلکہ ملکی معیشت کی بحالی اولین ترجیح ہونی چاہئے۔

courtesy The News Com

پاکستان پہلے ہی دہشت گردی میں گھرا ہوا ہے

مسلح افواج اپنا فرض پورا کر رہی ہے پارلیمنٹ کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ عید کے بعد کچھ اپوزیشن جماعتیں حکومت اور عمران خان کیخلاف تحریک چلانے کا ارادہ رکھتی ہیں جس کیلئے ایجنڈا تیار کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری ان سے درخواست ہے کہ وہ پارٹیوں سے بالاتر ہو کر معیشت کی بحالی کے ایجنڈے پر کام کریں۔

نیشنل ایکشن پلان پر مجھ سمیت تمام جماعتوں کے قائدین نے دستخط کئے تھے

حکومت اور اپوزیشن دونوں کو مل کر ملک کو معاشی بحران سے نکالنا ہو گا۔ پاکستان پہلے ہی دہشت گردی کے بحرانوں میں گھرا ہوا ہے۔ فوج تو اپنا فرض نبھا رہی ہے۔ سیاست دان بھی ہوش کے ناخن لیں اور پارلیمنٹ میں آ کر اپنا کردار ادا کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر مجھ سمیت تمام جماعتوں کے قائدین نے دستخط کئے تھے اس پر عمل درآمد کیلئے تمام قائدین کو کردار ادا کرنا چاہئے۔

متعلقہ خبریں

شہباز شریف کو اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی…

اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز…

1 دن
شہباز شریف کو اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت

چیف الیکشن کمشنر کا فیصلہ بدھ تک ہو جائے گا ، پرویز…

وزیر دفاع پرویز خٹک کہتے ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے فیصلے بدھ تک ہو جائے…

2 دن

بابا پاس جانا ہے، مریم نواز نےانگلینڈ جانے کی درخواست دیدی

مریم نواز نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نام نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر…

3 دن
بابا پاس جانا ہے، مریم نواز نےانگلینڈ جانے کی درخواست دیدی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اتوار کو احتجاج کا اعلان۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اتوار کو مہنگائی اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کا اعلان…

4 دن

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

3 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

2 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

2 گھنٹے

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

46 منٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے