بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

امریکہ کے حملے سے دونوں ممالک میں امن خراب ہوگا۔ شیریں مزاری

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
71 Views 0 2 مہینے
urdupoint
Posted at 3 جنوری-2020

سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ جنرل سلیمانی کی ہلاکت سے خطے کا امن خراب ہو سکتا ہے

انہوں نے جنرل سلیمانی کی ہلاکت پر درعمل دیتے ہوئے کہا کہ خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ہے،امریکہ کی جانب سے ایرانی جنرل پر حملہ کیا گیا ہے اسے ایران نے جنگ کا عمل قرار دیا ہے

ان کا کہنا تھا کہ امریکہ حملے سے ایران کے جنرل کی ہلاکت سے دونوں ممالک میں فوجی طاقتوں میں تیزی آسکتی ہے

ان کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کو دونوں ممالک میں امن قائم کرنے کے لئے کردار داد کرنا چاہیے

یاد رہے کہ بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کئے گئے، جس میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد…

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کا پاکستان کی سیاست…

9 منٹ
شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد چودھری

رحمان ملک کا مقبوضہ کمشیر کے موضوع پر فلم بنانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک نے مقبوضہ کمشیر کے موضوع پر فلم بنانے کا…

6 منٹ
رحمان ملک کا مقبوضہ کمشیر کے موضوع پر فلم بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم کا ہر ماہ 80 ہزار لوگوں کو بلا سود قرضے دینے…

وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہےکہ کوشش ہے پاکستان کو فلاحی ریاست بنائیں۔ امیر اورغریب میں فاصلہ بڑھتا رہا…

19 گھنٹے
وزیراعظم کا ہر ماہ 80 ہزار لوگوں کو بلا سود قرضے دینے کا اعلان

سابق اٹارنی جنرل انور منصو نےعدلیہ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے متنازع بیان پر سپریم کورٹ میں تحریری معافی نامہ…

20 گھنٹے
سابق اٹارنی جنرل انور منصو نےعدلیہ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

تازہ ترین

سائمن ٹوفل پاکستانی ڈھابہ چائے کے دیوانے نکلے

معروف آسٹریلوی کرکٹ امپائر سائمن ٹوفل پاکستانی ڈھابہ چائے کے دیوانے نکلے۔ سائمن ٹوفل پاکستانی دودھ پتی چائے…

5 گھنٹے
سائمن ٹوفل پاکستانی ڈھابہ چائے کے دیوانے نکلے

چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم دے…

4 گھنٹے
چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

4 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

3 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے