بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-August-2020

اپوزیشن کا حکومت کیخلاف تحریک کیلئے لائحہ عمل طے

Iqra Khan Iqra Khan
39 Views 0 1 ہفتہ
اپوزیشن کا حکومت کیخلاف تحریک کیلئے لائحہ عمل طے
karwan
Posted at 27 جولائی-2020

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس عید الاضحیٰ کے فوراً بعد ہوگی اور اس کی میزبانی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کریں گے۔

اپوزیشن نے حکومت کے خلاف بھرپور تحریک کے لئے لائحہ عمل طے کرلیا ہے جس کے تحت عیدالاضحیٰ کے فوراً بعد اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد میں ہوگی، جس کی میزبانی شہباز شریف کریں گے۔ کانفرنس کی تاریج کا حتمی اعلان بھی شہباز شریف کریں گے۔

اے پی سی میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں شریک ہوں گی۔ کانفرنس میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر اختر مینگل بھی شریک ہوں گے۔

کانفرنس میں حکومت کی 2 سال کی کارکردگی اور معاشی صورتحال کو زیر بحث لایا جائے گا، کانفرنس میں نیب سمیت اپوزیشن کے خلاف حکومتی کارروائیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس کے علاوہ مجوزہ حکومتی آئینی ترامیم پر بھی غور کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ دنوں مسلم لیگ ن، جے یو آئی ف اور بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل سے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

7 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 دن
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

5 دن
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

5 دن
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

6 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

7 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

8 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

8 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے