بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-September-2021

قومی اسمبلی میدان جنگ بن گئی، پی پی رہنما کاعلی زیدی کو لڑنے کا چیلنج

Iqra Khan Iqra Khan
28 Views 0 1 سال
Geo
Posted at 30 جون-2020

قومی اسمبلی کا ہال میدان جنگ بن گیا جب قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیرعلی زیدی اور پیپلزپارٹی ( پی پی) کے رہنما نوید قمر آمنے سامنے آگئے۔

پی پی رہنما نوید قمر نے اپنا کوٹ اتار دیا اور وفاقی وزیر علی زیدی کو لڑنے کیلئے چیلنج دے دیا۔

قبل ازیں وفاقی وزیر علی زیدی نے اپنی تقریر میں کہا کہ عزیر بلوچ نے 58 لوگوں کو قتل کرنے کا اعتراف کیا اور اس نے جن کے کہنے پر لوگوں کو قتل کیا وہ یہاں آکر بجٹ پر تقاریر کرتے ہیں۔

علی زیدی کے اس بیان پر ایوان میں شورشرابا شروع ہو گیا۔ جس پر نوید قمر ماحول ٹھنڈا کرانے کیلئے آگے آ گئے لیکن خود ہی جذباتی ہوگئے ۔

نوید قمر نے اپنا کوٹ اتار دیا اور حکومتی ارکان سے بولے، آجاو پھر لڑ لیتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

چھ لیگی اراکین کی عثمان بزدار سے ملاقات، ن لیگ کا کارروائی…

مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے ارکان کے خلاف کارروائی پر غور شروع کردیا…

1 سال

عوام ن لیگ کو پی ٹی آئی سے زیادہ پسند کرتے ہیں

الیکشن کے بعد سے پہلی مرتبہ عوامی پسندیدگی میں مسلم لیگ ن پاکستان تحریک انصاف سے آگے نکل…

1 سال

ملک بھر کے بزرگ پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

وفاقی حکومت نے ملک بھر کے بزرگ پنشنرز کی پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم…

1 سال

اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی طرف سے کیا گیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی شبہ نہیں کہ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر حملہ…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے