بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-February-2020

ملک میں آٹے کا بحران سپلائی کی وجہ سے پیش آیا۔ وفاقی وزیر خوراک

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
50 Views 0 1 مہینہ
ARY NEWS
Posted at 19 جنوری-2020

وفاقی وزیر خوراک خسروبختیار نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے گندم کی قیمت 1365 روپے مقرر کی ہے۔چند روز تک گندم کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گی

ان کاکہنا تھا کہ آئندہ سال 27 ملین ٹن گندم کی پیداوار کا حدف ہے سپلائی کا عمل متاثر ہونے سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے

ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں واضح کمی آئے گی ،خیبر پختونخوا کے لئے 4 سے 5 ہزار ٹن گندم کی فراہمی بڑھا دی گئی ہے

وفاقی وزیر خوراک نے کہا کہ کراچی کےلئے 9 ہزار ٹن گندم کی فراہمی کی گئی ہے پنجاب کے پاس گندم کے ذخائر وافر مقدار میں موجود ہیں

ان کاکہنا تھا کہ چمن بارڈر سے روزنہ 40 ہزار ٹن گندم کی سمگلنگ روکی ہے سندھ نے رواں سال 7 لاکھ ٹن گندم کی طلب کے باوجود گندم نہیں خریدی۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ ماسکو نے سندھ کو 4 لاکھ ٹن گندم دی لیکن صرف ایک لاکھ ٹن اٹھائی گئی

متعلقہ خبریں

کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

پشاور۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید شور شرابے کے باوجود تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کر دی گئیں۔…

2 گھنٹے
کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

عمران خان زبان سے ملکی معیشت چلا رہے ہیں،شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ…

16 منٹ
عمران خان زبان سے ملکی معیشت چلا رہے ہیں،شہباز شریف

تمہی نے درد دیا کیا تمہیں دوا دو گے

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف پارلیمان سے…

5 گھنٹے
تمہی نے درد دیا کیا تمہیں دوا دو گے

شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد…

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کا پاکستان کی سیاست…

2 دن
شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد چودھری

تازہ ترین

ٹرمپ کو بھارت میں کھانے کے لالے کیوں پڑ گئے؟

گجرات۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلی مرتبہ تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ چکے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو…

5 گھنٹے
ٹرمپ کو بھارت میں کھانے کے لالے کیوں پڑ گئے؟

والدین وکیل بیٹے سے جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی۔ بوڑھے والدین وکیل بیٹے سے اپنی جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں…

4 گھنٹے

نوازشریف کے ذاتی معالج نے آج دل کے آپریشن کی تردید کر…

لندن۔ ئی نوازشریف کے آج دل کے آپریشن کی ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے تردید کر…

3 گھنٹے

کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

پشاور۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید شور شرابے کے باوجود تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کر دی گئیں۔…

2 گھنٹے
کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے