بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

masooma mufferih masooma mufferih
77 Views 0 1 مہینہ
وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور
express
Posted at 3 جون-2020

وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا کیسز کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاون میں سختی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال پر اجلاس ہوا، اجلاس میں لاک ڈاون سخت کرنے پر غورکیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں عوام کو کورونا سے بچانے کiلئے ضابطہ اخلاق پرعمل کرانے کی تلقین کی جائے گی.

چاروں صوبوں اورآزاد کشمیرگلگت بلتستان کی سیاسی قیادت عوام کوایس او پیز پر عملدرآمد کی تلقین کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی قیادت کے ذریعے عوام کو ایس اوپیزپرعملدرآمد کی تلقین کی جائے گی، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا گیا تولاک ڈاون سخت کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ لاک ڈاون میں نرمی کے بعد سے ملک میں کورونا کیسزکی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 80 ہزار سے زائد ہو گئی ہے جبکہ 1600 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

وفاقی وزیر علی زیدی نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

4 گھنٹے
علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کردی

عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر…

وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ…

15 گھنٹے
عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر دیا

چوہدری شجاعت نے فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم انکشافات کر…

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے حوالے سے اہم…

17 گھنٹے
چوہدری شجاعت نے فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم انکشافات کر دیئے

مراد سعید کو تقریر کے دوران شازیہ مری نے ہیڈ فون دے…

وفاقی وزیر مواصلاحات مراد سعید کی عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی پر تقریر کے دوران پیپلزپارٹی کے…

2 دن
مراد سعید کو تقریر کے دوران شازیہ مری نے ہیڈ فون دے مارا

تازہ ترین

آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز…

ترک صدر رجب طیب اردوان نے تاریخی اہمیت کی حامل اور یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں…

5 گھنٹے
آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز ادا کی جائے گی

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

وفاقی وزیر علی زیدی نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

4 گھنٹے
علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کردی

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

13 گھنٹے
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

14 گھنٹے
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے