بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

معیشت کی تباہی کورونا سے بھی بڑا خطرہ ہے، شہباز شریف

Iqra Khan Iqra Khan
45 Views 0 5 دن
معیشت کی تباہی کورونا سے بھی بڑا خطرہ ہے، شہباز شریف
Daily Times
Posted at 25 مارچ-2020

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں اس وقت سیاست اور سیاسی مفادات کو ترجیح نہیں دینا چاہئے، بلکہ اس وقت ہمارا اصل مقصد اپنی قوم کی بقا کی جنگ ہے۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوروناوائرس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ سوا ارب سے زیادہ آبادی اپنے گھروں میں بند ہے۔ معیشت کی تباہی کورونا سے بھی بڑا خطرہ بن کر ظاہر ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بھی کورونا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس پر پوری قوم پریشان ہے۔ اس وقت ہمارا مقصد اپنی قوم کی بقا کی جنگ ہے، ہمیں قوم کے ایک خادم، ایک رضاکار کے طورپر اپنا کردار ادا کرنا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ صورتحال کا تقاضا ہے کہ ہم مکمل قومی اتحاد، یک جہتی ، اخوت اور بھائی چارے کے عظیم جذبے پر کاربند ہوں، ہم نے اس وقت سیاست اور سیاسی مفادات کو ترجیح نہیں دینا چاہئے۔ یہ اجتماعی امتحان ہے اور اس میں اجتماعی طورپر ہی ہم سرخرو ہوسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

4 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

مساجد پر پابندی نہیں چاہتے، عوام کو قائل کرنے کی ضرورت، شاہ…

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اجتماعات کے معاملے پرعوام کوذہنی طورپرقائل کرنے کی ضرورت ہے۔…

3 دن
مساجد پر پابندی نہیں چاہتے، عوام کو قائل کرنے کی ضرورت، شاہ محمود

شاہ محمود قریشی سندھ حکومت سے متاثر

پاکستان تحریک انصاف کے نائب کپتان اور وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی…

5 دن
شاہ محمود قریشی سندھ حکومت سے متاثر

کورونا وائرس ٹیسٹ عام افراد کیلئے مفت کئے جائیں، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ…

6 دن

تازہ ترین

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

4 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

4 گھنٹے
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

حکومت کا ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران…

4 گھنٹے
حکومت کا ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ

خوشخبری، حج ضرور ہو گا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے حج 2020 متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو…

10 گھنٹے
خوشخبری، حج ضرور ہو گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے