بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

سوشل میڈیا پر 20، 25 ہزار میں عزت کو تارتار کیا جاتا ہے، فواد چودھری

masooma mufferih masooma mufferih
65 Views 0 2 مہینے
برطانوی ڈاکٹرنواز شریف کو شدید بیمار قرار دینے سے ہچکچا رہے ہیں
twitter
Posted at 13 فروری-2020

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ نیب کا کنٹرول ہمارے پاس نہیں ہے۔ اپوزیشن پر کرپشن کے الزامات ہم نے نہیں لگائے۔

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئےکہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو پر کیسز ہم نے نہیں بنائے بلکہ ن لیگ نے بنائے تھے۔ احتساب کے عمل میں اگر کوئی سقم موجود ہے تو ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔

فواد چودھری نے کہا کہ جمہوریت میں ایک دوسرے کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نیب کے قانون پر ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں۔اگر قانون میں ترمیم چاہتے ہیں تو ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے 30 سال ملک پر حکمرانی کی ہے اور اب 5 سال کسی اور کو بھی برداشت کر لیں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے پارلیمنٹ میں بڑی جامع تقریر کی تھی جبکہ اپوزیشن نے کوئی مثبت بات نہیں کی۔ آج شاہد خاقان عباسی کے 15 سالہ معاہدہ کی وجہ سے ایل این جی ڈبل ریٹ پر خرید رہے ہیں۔

بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر دوسروں کی عزت کو تار تار کیا جا رہا ہے جسے ریگولیٹ کرنا بہت ضروری ہے۔ 20،25 ہزار روپے میں ٹرینڈ بنائے جاتے ہیں اور معاملہ خراب ہو جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ناموس رسالت کے حوالے سے بھی حکومتی اقدام کی اشد ضرورت ہے، عام صارف کو ریگولیشن سے کوئی فرق نہیں پڑے گا تاہم فیک اکاونٹس والوں کو پریشانی ہوگی اور دنیا کی بڑی سوشل میڈیا کمپنیوں پر ناموس رسالت کے حوالے سے ہمارا کنٹرول بڑھ جائے گا۔

متعلقہ خبریں

شیخ رشید کی عمران خان اور ترین کے تعلقات میں اونچ نیچ…

اسلام آباد۔ ایف آئی اے کی آٹا اور چینی رپورٹ آنے کے بعد نہ صرف وفاقی کابینہ میں…

9 گھنٹے
شیخ رشید کی عمران خان اور جہانگیر ترین کے تعلقات میں اونچ نیچ کی تصدیق

فخرامام نے وفاقی وزیر غذائی تحفظ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سید فخر امام نے وفاقی وزیر غذائی تحفظ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے جبکہ ایم کیو…

2 دن
فخرامام نے وفاقی وزیر غذائی تحفظ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری اپنے عہدے سےمستعفی ہو گئے

آٹا و چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ جاری ہونے کے بعد وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے…

2 دن
وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری اپنے عہدے سےمستعفی ہو گئے

کابینہ میں تبدیلی، خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل، خالد مقبول کا استعفیٰ…

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک اور تحقیق خسرو…

2 دن
خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل اور خالد مقبول کا استعفیٰ منظور

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

3 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

4 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

5 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

5 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے