بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2021

چھ لیگی اراکین کی عثمان بزدار سے ملاقات، ن لیگ کا کارروائی پرغور

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
22 Views 0 1 سال
Geo
Posted at 2 جولائی-2020

مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے ارکان کے خلاف کارروائی پر غور شروع کردیا ہے۔

ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ قیادت کو لیگی ارکان کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے 6 لیگی ارکان وزیراعلیٰ پنجاب سے ملے ہیں، ایک رکن پیپلزپارٹی کا وزیراعلیٰ سے ملا ہے، یہ اجازت کے بغیر وزیراعلیٰ سے ملے ہیں تاہم اس حوالے سے قیادت کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے 6 ارکان اسمبلی کے گروپ نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی جن میں میاں جلیل احمد شرقپوری، چوہدری اشرف علی انصاری، نشاط احمد خان ڈاہا ،محمد غیاث الدین اور اظہر عباس شامل ہیں۔

لیگی ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ سے ملاقات میں سیاسی صورتحال اور حلقوں کے حوالے سے بات چیت کی، لیگی ارکان نے آج تیسری بار وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی ہے۔

خیال رہے کہ ان اراکین پنجاب اسمبلی کو ان کی پارٹی قیادت کی جانب سے شوکاز نوٹسز بھی جاری کئے جاچکے ہیں۔ شوکاز نوٹسز کے جواب میں ارکان نے آئندہ اجازت کے بغیر ملاقات نہ کرنے کا یقین بھی دلایا تھا ۔

متعلقہ خبریں

عوام ن لیگ کو پی ٹی آئی سے زیادہ پسند کرتے ہیں

الیکشن کے بعد سے پہلی مرتبہ عوامی پسندیدگی میں مسلم لیگ ن پاکستان تحریک انصاف سے آگے نکل…

1 سال

ملک بھر کے بزرگ پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

وفاقی حکومت نے ملک بھر کے بزرگ پنشنرز کی پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم…

1 سال

اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی طرف سے کیا گیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی شبہ نہیں کہ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر حملہ…

1 سال

قومی اسمبلی میدان جنگ بن گئی، پی پی رہنما کاعلی زیدی کو…

قومی اسمبلی کا ہال میدان جنگ بن گیا جب قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیرعلی زیدی…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے