بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

14-July-2020

شیخ رشید کا ریلوے میں ایک لاکھ نوکریوں کا اعلان

masooma mufferih masooma mufferih
59 Views 0 3 ہفتے
شیخ رشید کا ریلوے میں ایک لاکھ نوکریوں کا اعلان
Geo
Posted at 26 جون-2020

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ریلوے میں ایک لاکھ نوکریاں دینے کا اعلان کردیا۔

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کے بعد راولپنڈی اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ کچھ نہیں ہونے جا رہا، عمران خان مدت پوری کریں گے، حزب اختلاف اور حکمرانوں کے درمیان بہتر راستے بننے جا رہے ہیں، اختر مینگل کہیں نہیں جاتا، بہت سارے اختر مینگلوں کو جانتا ہوں۔

شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کا سارا نظام بدل دیں گے، ریلوے کو پاوں پر کھڑا کریں گے، ایسا نظام لائیں گے کہ ریلوے تبدیل ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ایم ایل ون میراخواب تھا جو حقیقت میں بدل گیا ہے، آرمی چیف، حفیظ شیخ، عاصم سلیم باجوہ نے کامیاب بنایا، 16 سال قبل ایم ایل ون پر دستخط کئے، آج عمران خان کی قیادت میں ایم ایل ون بننے جا رہا ہے، 9 جولائی کو ایکنک میں ایم ایل ون پیش ہوگا۔

شیخ رشید نے کہا کہ نالہ لئی کیلئے شاید مجھے عثمان بزدار کے پاس جا کر بیٹھنا ہی پڑ جائے، 10 دن چھٹی پر ہوں، آپ لوگوں کا شکریہ ادا کرنے آیا تھا۔

وفاقی وزیر نے اپنے محکمے میں ایک لاکھ نوکریوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ اور شفافیت کا نظام لائیں گے، ایک لاکھ لوگوں کو نوکریاں میرٹ پر دی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت، ایسوسی ایشن سے جہانگیر ترین گروپ…

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ کا حکم امتناع…

3 منٹ
شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت، ایسوسی ایشن سے جہانگیر ترین گروپ باہر

نواز شریف کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائشگاہ پر چسپاں کر دیا…

توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائشگاہ پر چسپاں کر دیا…

18 گھنٹے
نواز شریف کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ رہائشگاہ پر چسپاں کر دیا گیا

افغانستان کی بھارت برآمدات واہگہ بارڈر کے ذریعے ہو گی

پاکستان نے افغان مصنوعات کی بھارت برآمدات کے لئے واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان نے افغانستان…

22 گھنٹے
افغانستان کی بھارت برآمدات واہگہ بارڈر کے ذریعے ہو گی

کل سے لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخاتمے کا اعلان کردیا۔ گورنرسندھ…

3 دن
کل سے لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی

تازہ ترین

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کیلئے نیا فیصلہ سنا دیا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر پر کرفیو اور کورونا جیسی وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون لگانے کے…

4 گھنٹے
بھارت کا کشمیریوں سے زبردستی اراضی ہتھیانے کا منصوبہ بے نقاب

سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر ضیا اللہ خان داوڑ کو کورونا وائرس کی ٹیم کے کپتان کی…

3 گھنٹے
سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

کراچی میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا…

کراچی کے علاقہ گڈاپ میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس…

2 گھنٹے
کراچی میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

ایئرکنڈیشنر کی ٹھنڈک ٹنوں میں کیوں جانچی جاتی ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے ایئرکنڈیشنر کی صلاحیت ٹنوں کے حساب سے کیوں جانچی جاتی ہے؟ اگر نہیں…

2 گھنٹے
ایئرکنڈیشنر کی ٹھنڈک ٹنوں میں کیوں جانچی جاتی ہے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے