بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

شیخ رشید نے حریم شاہ سے ٹیلیفون پر بات کرنے کا اعتراف کر لیا

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
64 Views 0 2 مہینے
pakistantoday
Posted at 6 جنوری-2020

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں نے حریم شاہ سے فون پر بات کر لی تو کوئی جرم تو نہیں کیا

ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حریم شاہ کے دعووں میں کوئی حقیقت نہیں میں نے کوئی نکاح نہیں کیا

ان کا کہنا تھا کہ مجھے تو متعہ کا مطلب بھی نہیں پتا، جو کرتےرہے ہیں، کر رہے ہیں مجھے ان سے کوئی فرق نہیں پڑتا

یاد رہے کہ کچھ دن پہلے شیخ رشید اور ڈریم گرل حریم شاہ کی ایک ویڈیو لیک ہوئی تھی جس میں شیخ رشید حریم شاہ سے ویڈیو کال پر باتیں کررہے تھے

حریم شاہ کی جانب سے جاری کی جانے والی متنازع ویڈیو کے بعد شیخ رشید کا پہلا درعمل سامنے آیا ہے

یاد رہے کہ وفاقی وزیر شیخ رشید عمرے کی ادائیگی کےلئے سعودی عرب گئے تھے جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا اور ملکی سلامتی کے لئے دعا بھی کی۔

متعلقہ خبریں

شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد…

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کا پاکستان کی سیاست…

1 گھنٹہ
شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد چودھری

رحمان ملک کا مقبوضہ کمشیر کے موضوع پر فلم بنانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک نے مقبوضہ کمشیر کے موضوع پر فلم بنانے کا…

1 گھنٹہ
رحمان ملک کا مقبوضہ کمشیر کے موضوع پر فلم بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم کا ہر ماہ 80 ہزار لوگوں کو بلا سود قرضے دینے…

وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہےکہ کوشش ہے پاکستان کو فلاحی ریاست بنائیں۔ امیر اورغریب میں فاصلہ بڑھتا رہا…

18 گھنٹے
وزیراعظم کا ہر ماہ 80 ہزار لوگوں کو بلا سود قرضے دینے کا اعلان

سابق اٹارنی جنرل انور منصو نےعدلیہ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے متنازع بیان پر سپریم کورٹ میں تحریری معافی نامہ…

19 گھنٹے
سابق اٹارنی جنرل انور منصو نےعدلیہ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

تازہ ترین

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

5 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

5 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

4 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

4 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے