بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-January-2020

شہباز شریف کو اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
116 Views 0 1 مہینہ
شہباز شریف کو اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت
dawn
Posted at 9 دسمبر-2019

اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھی شرکت کی دعوت دے دی گئی۔

پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت ہونے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ شہباز شریف کا تھا س لئے ان کو افتتاحی تقریب میں شرکت ہونے کی دعوت دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اورنج ٹرین کا کل افتتاح کر رہے ہیں، اپنے نام کی تحتی نہیں لگا رہے۔ عمران خان کے وزرا کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں تختیاں لگانے پر نہیں۔ ہماری حکومت نے روایت کے بر عکس منصوبے کو مکمل کیا ۔ کل ٹرین کے مکمل روٹ کا ٹرائل رن کر رہے ہیں۔

وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب نے کہا کہ شہباز شریف تقریب میں مہمان ہوں گے، کوئی ادارہ اگر گرفتار کر لے تو میرا کوئی تعلق نہیں۔

متعلقہ خبریں

ملاقات میں محسوس ہوا کہ عمران خان مجھے پسند نہیں کرتے۔ مونس…

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کابینہ…

4 گھنٹے

جو تنخواہ ملتی ہے اس سے میرے گھر کے خرچے پورے نہیں…

عمران خان نے اسلام آباد میں تاجربرادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں آکر کوئی فیکٹریاں…

2 گھنٹے
ایم ایل ون منصوبے سے انقلابی تبدیلی آئیگی،عمران خان

آٹا اور چینی مہنگا، ڈالرز کمانے والے کے جہاز پر حکومت سفر…

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ آٹا اور چینی کسی سازش…

2 گھنٹے

تحریک انصاف کے 20 اراکین نے پنجاب میں فارورڈ بلاک بنالیا

پاکستان تحریک انصاف کے متعدد صوبائی ممبران کی جانب سے پنجاب حکومت پر دباو ڈالنے کی تیاریاں شروع…

14 منٹ

تازہ ترین

عمران خان کی عالمی سطح پر شہرت کی بلندی میں اضافہ

جب سے عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف حکومت میں آئی ہے اور عمران خان وزیر اعظم…

5 گھنٹے

ملاقات میں محسوس ہوا کہ عمران خان مجھے پسند نہیں کرتے۔ مونس…

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کابینہ…

4 گھنٹے

کھانا اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے۔ کشمالہ…

وفاقی محتسب برائے انسدادِ جنسی ہراسانی کشمالہ طارق نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ کسی عورت کو…

3 گھنٹے

جو تنخواہ ملتی ہے اس سے میرے گھر کے خرچے پورے نہیں…

عمران خان نے اسلام آباد میں تاجربرادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں آکر کوئی فیکٹریاں…

2 گھنٹے
ایم ایل ون منصوبے سے انقلابی تبدیلی آئیگی،عمران خان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے