بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

شہباز شریف برطانوی اخبار پر مقدمہ کرنا بھول گئے

paktv Avatar
43 Views 0 2 ہفتے
twitter
Posted at 8 اکتوبر-2019

شہباز شریف پر فلاحی منصوبوں پر کرپشن کا الزام لگانے والے برطانوی رپورٹر نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ کا سہارا لیتے ہوئے شہباز شریف کو مقدمہ کروانے کی دوبارہ یاد دہانی کروا دی ۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار نے مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف پر فلاحی منصوبوں پر کرپشن کا الزام لگایا تھا جس پر شہباز شریف نے اس کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر مجھ پر ایک روپے کی کرپشن بھی درست ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ دو گا ۔

شہباز شریف کی کرپشن سٹوری دینے والے برطانوی صحافی ڈیوڈ نے ٹویٹ کیا کہ ہیلو پاکستانی دوستوں بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ شہباز شریف نے تم پر یا تمہارے اخبار کے خلاف مقدمہ کروایا تو اس کا جواب ہے نہیں ۔

ڈیوڈ نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ میرے ذرائع نے بتایا کہ نیب اور اسسیٹ ریکوری یونٹ میری خبر کے بعد ان سے تحقیقات کر رہی ہیں یہ بات واضح ہو گئی کہ وہ ابھی تک مقدمہ کیوں نہیں کر پارہے کیونکہ وہ خود مقدموں میں پھسے ہوئے ہیں۔

یاد رہے شہباز شریف نے کہا تھا کہ یہ میرے خلاف پروپیگینڈا کیا جا رہا ہے میں جلد اس اخبار کو عدالت میں گھسیٹوں گا

مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے خلاف انگلینڈ کے اخبار نے کرپشن کا الزام لگایا جس پر سابق وزیر اعلی نے عدالت جانے…

Posted by Paktv.tv on Tuesday, 8 October 2019

متعلقہ خبریں

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

سیاسی مخالفین کی بیماری پر سیاست پی ٹی آئی نے متعارف کروائی…

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ نواز شریف کو کچھ ہوا تو اس…

18 گھنٹے

پولیس نے کپٹن صفدر کو گرفتار کر لیا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کو بھی…

23 گھنٹے

نواز شریف کے بعد آصف زرادری بھی ہسپتال منتقل

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بعد سابق صدر آصف علی زرادری کی صحت بھی خراب ہو گئی۔…

24 گھنٹے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے