بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-February-2020

شہباز شریف کا آٹے کے بحران پر انکوائری کرنے کا مطالبہ

Sana Ullah Sana Ullah
46 Views 0 1 مہینہ
dawn
Posted at 19 جنوری-2020

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آٹے کے بحران پر انکوائری کی جائے کہ کس کے حکم پر آتا باہر بھیجا گیا۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو معلوم ہونا چاہیے کہ ملک وقوم کو نقصان پہنچا کر کس نے قائدہ اٹھایا ہے

قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار ہے آٹے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر ہی ہیں اگر ایسے ہی ملک رہا تو آئندہ چند ماہ میں خوفناک اثرات سامنے آسکتے ہیں

ان کا کہنا تھا کہ آٹا ہر گھر میں استعمال ہوتا ہے جو عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوگیا ہے 70 سال سے ایسا بحران پہلے کھبی پپدا نہیں ہوا

شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کے دور میں گندم ریکارڈ پیدا ہوتی تھی بلکہ ہم گندم ایکسپورٹ کرتے تھے

متعلقہ خبریں

کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

پشاور۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید شور شرابے کے باوجود تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کر دی گئیں۔…

2 گھنٹے
کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

عمران خان زبان سے ملکی معیشت چلا رہے ہیں،شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ…

24 منٹ
عمران خان زبان سے ملکی معیشت چلا رہے ہیں،شہباز شریف

تمہی نے درد دیا کیا تمہیں دوا دو گے

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف پارلیمان سے…

5 گھنٹے
تمہی نے درد دیا کیا تمہیں دوا دو گے

شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد…

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کا پاکستان کی سیاست…

2 دن
شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد چودھری

تازہ ترین

ٹرمپ کو بھارت میں کھانے کے لالے کیوں پڑ گئے؟

گجرات۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلی مرتبہ تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ چکے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو…

5 گھنٹے
ٹرمپ کو بھارت میں کھانے کے لالے کیوں پڑ گئے؟

والدین وکیل بیٹے سے جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی۔ بوڑھے والدین وکیل بیٹے سے اپنی جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں…

4 گھنٹے

نوازشریف کے ذاتی معالج نے آج دل کے آپریشن کی تردید کر…

لندن۔ ئی نوازشریف کے آج دل کے آپریشن کی ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے تردید کر…

3 گھنٹے

کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

پشاور۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید شور شرابے کے باوجود تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کر دی گئیں۔…

2 گھنٹے
کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے