بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

شہباز شریف کا چودھریوں سے تعلقات نیوٹرل ہونے کا اعتراف

paktv Avatar
44 Views 0 4 ہفتے
شہباز شریف کا چودھریوں سے تعلقات نیوٹرل ہونے کا اعتراف
Facebook
Posted at 30 اپریل-2020

لاہور۔ اپوزیشن رہنما و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ایک نجی چینل کے ساتھ اپنے تازہ انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ ان کے چودھریوں کے ساتھ تعلقات نیوٹرل ہو چکے ہیں۔ اب کوئی تلخی نہیں رہی۔ البتہ سیاسی اتحاد یا جوڑ توڑ کی ان سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ دونوں طرف سے ایک دوسرے کیلئے خیرسگالی اور خیرخواہی کے جذبات پائے جاتے ہیں۔

دو صحافی انہیں اگلا وزیراعظم بنانے کا پیغام لیکر آئے تھے

شہباز شریف نے تازہ انٹرویو میں پھر اعتراف کیا کہ الیکشن سے ایک ماہ قبل ان کی طاقتور حلقوں سے ملاقاتوں میں کابینہ کے نام تک فائنل ہو گئے تھے۔ اس دوران دو صحافی انہیں اگلا وزیراعظم بنانے کا پیغام لیکر آئے تھے۔ شہباز شریف سے ان کی وطن واپسی کے حوالے سے بھی سوال پوچھے گئے کہ کیا یہ کسی ڈیل کا نتیجہ تھی؟

کیا وہ مستقبل کی کسی سیاسی صف بندی کے نتیجے میں آئے ہیں؟ کیا چودھریوں کے ساتھ ان کے مذاکرات چل رہے ہیں؟ کیا اب بھی وہ طاقتور حلقوں کے قریب ہیں؟ نوازشریف کا ممکنہ جانشین کون ہے؟ مریم اور حمزہ کا سیاسی مستقبل کیا ہے۔

اس حوالے سے شریف خاندان نے کوئی فیصلہ کیا؟ شہباز شریف نے تمام سوالات کے جوابات کھل کر دئیے۔ سوائے اس سوال کہ ان کی واپسی کسی ڈیل کے تحت ہوئی، ان کے آنے مقصد کیا ہے؟شہباز شریف نے کہا کہ کرونا کی وجہ سے فضائی آپریشن معطل ہونے کی خبر سنی تو اس وقت لندن میں 11 بجے تھے۔

نوازشریف کو فون کر کے کہا کہ مجھے اس وقت پاکستان میں ہونا چاہئے جس پر ان کی جانب سے مثبت ردعمل کا اظہار کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو دوبارہ لاک ڈاون ہو جائے…

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اگر غیر ذمہ…

19 گھنٹے
غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو دوبارہ لاک ڈاون ہو جائے گا

شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی

شوگر انکوائری کمیشن کے سربراہ اور ڈائریکٹڑ جنرل وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ڈی جی ایف آئی اے) واجد ضیا…

5 دن
شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی

سینیٹ الیکشن وزیراعظم انتخاب کی طرز پر کرانے کی تجویز

اسلام آباد۔ حکومت نے انتخابی اصلاحات سے متعلق بل کا مسودہ تیار کر لیا۔ اس کے تحت اوورسیز…

6 دن
سینیٹ الیکشن وزیراعظم انتخاب کی طرز پر کرانے کی تجویز

وزیراعظم سٹیزن پورٹل ناکام، وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم

وزیراعظم سٹیزن پورٹل ناکام ہو گئی، شہریوں نے پورٹل کارکردگی پر شکایات کے ڈھیر لگا دیئے جس پر…

6 دن
وزیراعظم سٹیزن پورٹل ناکام، وزیر اعظم کا تحقیقات کا حکم

تازہ ترین

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی ہے۔ سرفراز احمد بہت جلد قومی ٹیم کا حصہ…

4 گھنٹے
سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

3 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

2 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

قصور کی تحصیل پتوکی کے پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے…

2 گھنٹے
گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے