بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

شہباز نے اپنا چیمبر بلاول کو دے دیا

paktv Avatar
547 Views 0 1 سال
شہباز نے اپنا چیمبر بلاول کو دے دیا
Posted at 10 اپریل-2019

اسلام آباد۔ پرانی کہاوت ہے کہ سیاست کا موسم کبھی یکساں نہیں رہتا۔ کل کے دشمن آج کے دوست اور آج کے دوست کل کے دشمن بن جاتے ہیں۔ یہ مثال آج کل دو بڑی ملکی جماعتوں پی پی اور ن لیگ پر صادق آتی ہے۔ دونوں کی قیادت کے درمیان نئی مفاہمت قائم ہو رہی ہے۔ اسی یک جہتی کے تحت اپوزیشن رہنما شہباز شریف نے اپنے زیر استعمال ایک چیمبر پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دے دیا۔


پی پی قیادت کے پاس پارلیمنٹ ہاؤس میں چیمبر نہیں

سابق اپوزیشن رہنما خورشید شاہ کی درخواست پر شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین پی اے سی کا چیمبر بلاول بھٹو کو دے دیا۔ پیپلز پارٹی کی قیادت کے پاس پارلیمنٹ ہاؤس میں کوئی چیمبر نہیں تھا۔ اب شہباز شریف خود اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں ڈیرہ لگائیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری اس سے قبل پارلیمنٹ آمد پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے چیمبر میں بیٹھتے تھے۔ 

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے