بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2021

شاہ محمود قریشی کا مراد سعید کے پاس علم نجوم ہونے کا دعویٰ

masooma mufferih masooma mufferih
39 Views 0 1 سال
Dawn, BOL News
Posted at 29 جون-2020

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وفاقی وزیر مراد سعید کے پاس علم نجوم ہونے کا دعویٰ کر دیا۔

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی قومی اسمبلی میں تقریرختم ہونے پراپوزیشن ایوان میں واپس آگئی. جس پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حیرت کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مراد سعید اپوزیشن واپس آگئی ہے، تمھارے پاس تو علم نجوم ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی تقریرپر اپوزیشن نے ایوان سے واک آوٹ کر گئی تھی۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو منانے کیلئے دو افراد کو بھیجنے کی ہدایت کی تو مراد سعید نے کہاکہ شاہ صاحب آپ کو جانے کی ضرورت نہیں ہے جب میں بیٹھ جاوں گا وہ خود بخود آجائیں گے۔

بعد ازاں ایسا ہی ہوا کن مراد سعید نے اپنی تقریر ختم کی تو اپوزیشن واپس ایوان مین آ گئی۔

متعلقہ خبریں

چھ لیگی اراکین کی عثمان بزدار سے ملاقات، ن لیگ کا کارروائی…

مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے ارکان کے خلاف کارروائی پر غور شروع کردیا…

1 سال

عوام ن لیگ کو پی ٹی آئی سے زیادہ پسند کرتے ہیں

الیکشن کے بعد سے پہلی مرتبہ عوامی پسندیدگی میں مسلم لیگ ن پاکستان تحریک انصاف سے آگے نکل…

1 سال

ملک بھر کے بزرگ پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

وفاقی حکومت نے ملک بھر کے بزرگ پنشنرز کی پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم…

1 سال

اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی طرف سے کیا گیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی شبہ نہیں کہ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر حملہ…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے