بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

قبائلی اضلاع کے انتخابات میں فوج صرف حساس پولنگ سٹیشنز کے اندر تعینات ہو گی

paktv Avatar
481 Views 0 11 مہینے
قبائلی اضلاع کے انتخابات میں فوج صرف حساس پولنگ سٹیشنز کے اندر تعینات ہو گی
Posted at 9 جولائی-2019

اسلام آباد۔بیس جولائی کو قبائلی علاقوں کی 16صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ قبل ازیں یہ انتخابات 2 جولائی کو ہونے تھے مگر امن و امان کی خراب صورت حال اور صوبائی حکومت کی جانب سے الیکشن موخر کرنے کی درخواست پر اسے صرف 20 روز تاریخ بڑھانے کی اجازت دی تھی۔

قبائلی اضلاع سے دفعہ 144 بھی ختم کر دی گئی

اب الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع کے تمام پولنگ سٹیشنز کے اندر فوج کی تعیناتی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ اب فوج صرف حساس پولنگ سٹیشنزکے اندر ہی تعینات ہو گی۔ قبائلی اضلاع سے دفعہ 144 بھی ختم کر دی گئی ہے تاکہ امیدواروں کو اپنی انتخابی مہم چلانے میں پریشانی نہ ہو۔

یہ فیصلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ہونیوالے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا جس میں صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا، ڈی آر اوز اور سیکیورٹی حکام نے شرکت کی۔ الیکشن کمیشن نے تمام پولنگ سٹیشنز پر سی سی ڈی وی کیمرے
نصب کرنے کی ہدایت کی۔ 20 جولائی کو ہونیوالے انتخابات کیلئے تمام ضروری اقدامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

10 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹر یاور ایڈیشنل آئی جی کی…

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی…

12 گھنٹے
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹر یاور ایڈیشنل آئی جی کی منظوری

وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا کیسز کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاون میں سختی…

2 دن
وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

3 دن
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

9 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

9 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

10 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

10 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے