بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

ق لیگ کی پارٹی تنظیموں کو بلدیاتی انتخابات کیلئے ہدایات جاری

Tariq Tariq
51 Views 0 2 مہینے
ق لیگ کی پارٹی تنظیموں کو بلدیاتی انتخابات کیلئے ہدایات جاری
DunyaNews
Posted at 13 فروری-2020

لاہور۔پی ٹی آئی نے بلدیاتی اداروں کو توڑ کر نئے سسٹم کے تحت بلدیاتی اداروں کے انتخابات کرانے کا اعلان کر رکھا ہے۔ اب حکمران جماعت کی اہم اتحادی ق لیگ نے بھی انتخابی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ ق لیگ مرکز اور پنجاب میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کی اہم اتحادی ہے۔

آج سرگودھا سے باقاعدہ بلدیاتی انتخابی سرگرمیوں کا آغاز

اسے بھی حکمران جماعت سے کئی شکایات ہیں۔ اس کی قیادت کا کہنا ہے کہ اگر عوامی مسائل حل نہ کئے گئے تو آئندہ الیکشن میں ان کی جماعت کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا ہو گا۔

اب پنجاب میں اپنی تنظیموں کو متحرک کرنے کیلئے ق لیگ کی قیادت نے بلدیاتی تنظیموں کو متحرک کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی آج سرگودھا سے باقاعدہ بلدیاتی انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کر رہے ہیں

ان کا کہنا ہے کہ ق لیگ صوبے میں بھرپور انداز میں بلدیاتی انتخاب میں حصہ لے گی۔ بلدیاتی ادارے ہی عوام کے مسائل کو نچلی سطح پر حل کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہیں مضبوط، فعال اور بااختیار بنائیں گے۔ تاکہ نچلی سطح پر عام آدمی کے مسائل حل ہوں گے ۔

موجودہ مصنوعی مہنگائی کیخلاف بھی بلدیاتی اداروں کے ذریعے احسن انداز میں نمٹا جا سکتا ہے۔ ملکی معیشت کو ٹریک پر لانے کیلئے تمام جماعتوں کو کردار ادا کرنا ہو گا۔

متعلقہ خبریں

شیخ رشید کی عمران خان اور ترین کے تعلقات میں اونچ نیچ…

اسلام آباد۔ ایف آئی اے کی آٹا اور چینی رپورٹ آنے کے بعد نہ صرف وفاقی کابینہ میں…

9 گھنٹے
شیخ رشید کی عمران خان اور جہانگیر ترین کے تعلقات میں اونچ نیچ کی تصدیق

فخرامام نے وفاقی وزیر غذائی تحفظ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سید فخر امام نے وفاقی وزیر غذائی تحفظ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے جبکہ ایم کیو…

2 دن
فخرامام نے وفاقی وزیر غذائی تحفظ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری اپنے عہدے سےمستعفی ہو گئے

آٹا و چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ جاری ہونے کے بعد وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے…

2 دن
وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری اپنے عہدے سےمستعفی ہو گئے

کابینہ میں تبدیلی، خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل، خالد مقبول کا استعفیٰ…

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک اور تحقیق خسرو…

2 دن
خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل اور خالد مقبول کا استعفیٰ منظور

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

3 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

4 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

5 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

5 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے