بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-July-2020

وزیراعظم سٹیزن پورٹل ناکام، وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم

Iqra Khan Iqra Khan
80 Views 0 2 مہینے
وزیراعظم سٹیزن پورٹل ناکام، وزیر اعظم کا تحقیقات کا حکم
Technews
Posted at 20 مئی-2020

وزیراعظم سٹیزن پورٹل ناکام ہو گئی، شہریوں نے پورٹل کارکردگی پر شکایات کے ڈھیر لگا دیئے جس پر وزیر اعظم عمران خان نے تحقیقات کا حکم دیدیا۔

ذرائع کے مطابق شہریوں کی جانب سے وزیراعظم سیٹیزن پورٹل کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا گیا ہے۔

سیٹیزن پورٹل کے خلاف 1 لاکھ 6 ہزار سے زائد شکایات موصول ہونے پر وزیراعظم عمران خان نے تحقیقات کا حکم جاری کر دیا ہے اور ان شکایات پر درخواستوں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یکم جنوری 2020 سے 30 اپریل تک حل کی جانے والی شکایات کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔

سرکاری رپورٹ کے مطابق پنجاب سے 17 ہزار 661 ، سندھ سے 3 ہزار 256 شکایات کھلیں گی ، خیبرپختونخوا سے 5 ہزار 346 شکایات دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، وفاق سے 12 ہزار 340 جبکہ بلوچستان سے 482 شکایات دوبارہ کھولی جائیں گی۔

وزیراعظم کو رپورٹ بھجوائی گئی ہے کہ شہریوں کی شکایات کے حل سے متعلق اداروں نے غلط بیانی کی ، شہری اداروں کی جانب سے شکایات کے حل پر مطمئن نہیں تھے، شکایات کو دوبارہ کھول کر ان کا میرٹ پر حل یقینی بنایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق غلط بیانی کرنے والے محکموں میں پولیس کا محکمہ سرفہرست ہے۔

متعلقہ خبریں

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی…

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا…

18 گھنٹے
چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی نئے چیئرمین تعینات

شیخ رشید نے مائنس ون کی بجائے مائنس تھری کا عندیہ دیدیا

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مائنس کی بات آئی تو مائنس تھری ہوگا اور…

18 گھنٹے
شیخ رشید نے مائنس ون کی بجائے مائنس تھری کا عندیہ دیدیا

چھ لیگی اراکین کی عثمان بزدار سے ملاقات، ن لیگ کا کارروائی…

مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے ارکان کے خلاف کارروائی پر غور شروع کردیا…

3 دن
چھ لیگی اراکین کی عثمان بزدار سے ملاقات، ن لیگ کا کارروائی پرغور

عوام ن لیگ کو پی ٹی آئی سے زیادہ پسند کرتے ہیں

الیکشن کے بعد سے پہلی مرتبہ عوامی پسندیدگی میں مسلم لیگ ن پاکستان تحریک انصاف سے آگے نکل…

3 دن
عوام ن لیگ کو پی ٹی آئی سے زیادہ پسند کرتے ہیں عوام ن لیگ کو پی ٹی آئی سے زیادہ پسند کرتے ہیں

تازہ ترین

یورپی یونین کی پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے…

یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے…

15 گھنٹے
جعلی ڈگریوں کا معاملہ، پی آئی اے کی رینکنگ میں کمی کرaیورپی یونین کی پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے نقصان کا خدشہ دی گئی

ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا۔ جیٹھہ بھٹہ اسٹیشن…

16 گھنٹے
ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ 2011کے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے فائنل…

17 گھنٹے
ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی سی کا فیصلہ آ گیا

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی…

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا…

18 گھنٹے
چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی نئے چیئرمین تعینات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے