بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

پورا یقین ہے عمران خان سیاست دانوں کو ڈیل کر لیں گے۔ وزیر ریلوے

Tariq Avatar
52 Views 0 2 ہفتے
پورا یقین ہے عمران خان سیاست دانوں کو ڈیل کر لیں گے۔ وزیر ریلوے
Posted at 4 اکتوبر-2019

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بڑے پتے کے آدمی ہیں۔ ایک ہی لفظ میں کئی گہری باتیں کہہ جاتے ہیں۔ اب ان کا کہنا ہے کہ عمران خان پانچ لوگوں کو این آر او دے دیں سب تحریکیں ختم ہو جائیں گی۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ شہباز شریف آزادی مارچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔

Courtesy Social Media

ہماری حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج معیشت ہے

وزیر ریلوے نے اعتراف کیا ہے کہ ہماری حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج معیشت ہے۔ عمران خان پانچ سال پورے کریں گے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ سمجھ سے باہر ہے مولانا نے آزادی مارچ کا اعلان کیسے کیا۔ آصف زرداری خود بھی کھاتا ہے اور دوستوں کو بھی کھلاتا ہے۔

موجودہ معاشی صورتحال کا سب سے زیادہ نقصان عمران خان کو ہو رہا ہے۔ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا ان کا بڑا کارنامہ سمجھتا ہوں۔ مجھے پورا یقین ہے کہ وہ سیاست دانوں کو بھی ڈیل کر لیں گے۔

واضح رہے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے 27 مارچ کو آزادی مارچ کے اعلان کے بعد ملکی سیاست میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ حکومت کی جانب سے مولانا کے آزادی مارچ کو روکنے کیلئے اقدامات شروع کر دئیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

مولانا کو روکا گیا تو حکومت کے اپنے تمام راستے بند ہو…

دھرنا سیاست کے اختتام پر وزیراعظم عمران خان کی ریحام خان کے ساتھ بلند بانگ دعوؤں سے شادی…

5 گھنٹے

حکومت کا مولانا فضل الرحمان کو نظربند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ باخبر حکومتی حلقوں کا کہنا ہے کہ جے یو آئی ایف سے مذاکرات کی ناکامی کی…

5 گھنٹے

فضل الرحمان پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے متحرک

اسلام آباد۔ مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کی خبروں پر پی…

21 گھنٹے

فضل الرحمان نے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کا اختیار رہبر کمیٹی کو…

اسلام آباد۔ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنا سیاست نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا رکھی…

22 گھنٹے

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

7 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

34 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے