بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

آرمی قوانین میں ترامیم پر ن لیگ بھی مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکام

Tariq Tariq
58 Views 0 2 مہینے
dunya news
Posted at 6 جنوری-2020

آرمی ایکٹ میں ترامیم پر پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے امیر جمیعت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کو منانے کی کوشش کی گئی

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی کوششوں کے باوجود مولانا فضل الرحمان راضی نہ ہوئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سلم لیگ ن کے سینئر رہنماوں نے اسلام آباد میں امیر جمیعت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کے گھر پر ملاقات کی۔

ن لیگی وفد میں رانا ثنا اللہ،سردار ایاز صادق،مرتضیٰ جاوید عباسی اور رانا تنویر شامل تھے۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان آرمی ایکٹ میں ترامیم کے مخالف ووٹ دینے پر قائم رہے انہوں نے پاکستان مسلم لیگ ن سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپوزیشن سے مشاورت کے بغیر حق میں ووٹ دینے کا فیصلہ کیا

یاد رہے کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع نے مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے تینوں بلوں کی متفقہ منظوری دیدی ہے

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں امجد خان نیازی کی زیر صدارت ہوا۔

اجلا س میں آرمی، نیوی اور ایئرفورس ایکٹس میں ترامیم کا معاملہ زیر غور آیا اور مسلح افواج سے متعلق آرمی ایکٹس میں ترامیم متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں

متعلقہ خبریں

شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد…

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کا پاکستان کی سیاست…

2 گھنٹے
شریف خاندان کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے، فواد چودھری

رحمان ملک کا مقبوضہ کمشیر کے موضوع پر فلم بنانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک نے مقبوضہ کمشیر کے موضوع پر فلم بنانے کا…

2 گھنٹے
رحمان ملک کا مقبوضہ کمشیر کے موضوع پر فلم بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم کا ہر ماہ 80 ہزار لوگوں کو بلا سود قرضے دینے…

وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہےکہ کوشش ہے پاکستان کو فلاحی ریاست بنائیں۔ امیر اورغریب میں فاصلہ بڑھتا رہا…

17 گھنٹے
وزیراعظم کا ہر ماہ 80 ہزار لوگوں کو بلا سود قرضے دینے کا اعلان

سابق اٹارنی جنرل انور منصو نےعدلیہ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے متنازع بیان پر سپریم کورٹ میں تحریری معافی نامہ…

18 گھنٹے
سابق اٹارنی جنرل انور منصو نےعدلیہ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

تازہ ترین

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

5 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

4 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

4 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ…

امریکا میں وائٹ ہاوس کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے…

4 گھنٹے
امریکی صدردورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ ہاوس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے