بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-August-2020

پاکستان کا امن ہر مفاد سے زیادہ عزیز ہے۔ فردوس عاشق اعوان

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
108 Views 0 8 مہینے
جہاں حلوہ وہاں فضل الرحمان کا جلوہ۔ فردوس عاشق اعوان
dialoguepakistan
Posted at 5 جنوری-2020

وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمارا برادر اسلامی ملک ہے،دوست بدل سکتے ہیں لیکن ہمسائے نہیں بدلے جاسکتے

ان کا مزید کہنا تھا کہ افغان امن عمل کی کامیابی خطے کے امن سے جڑی ہوئی ہے،ہمیں خطے میں امن کو تقویت دینے کےلئے کردار ادا کرنا چاہیے

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ خطے میں بدامنی کسی کے حق میں نہیں ہے،دونوں ممالک کو مسائل بات چیت سے حل کرنے چاہیے

معاون خصوصی برائے اطلاعات کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل سینٹ کے اجلاس میں حکومتی ترجیحات کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ موجودہ حکومت اور عمران خان کا اس معاملے پر بہت صاف موقف ہے ،ہم نے اس خطے میں امن بہت سی قربانیوں سے حاصل کیا ہے

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہمیں بہت سی مشکلات کے بعد معاشی استحقام حاصل ہوا ہے ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کی اور بہت سی جانون کی قربانیاں دی ہیں

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے