بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-February-2020

پاکستان میں دہشت گردی کا ذمہ دار بھارت ہے ، صدر مملکت

Tariq Tariq
164 Views 0 5 مہینے
Hindustan Times
Posted at 12 ستمبر-2019

نئے پارلیمانی سال شروع ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا گیا ۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پرپارلیمان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردی کا ذمہ دار بھارت ہے بلکہ بھارت کی وجہ سے پورے ایشا کو خطرہ ہے ۔ انھوں نے کہا کہ کشمیریوں کو کسی موڑ پر تنہا نہیں چھوڑیں گئے اور نہ ہی مظلوم کشمیریوں کی نسل کشی برداشت کریں گئے اب اگر عالمی برادری نے بھارت کی چشم پوشی کی تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گے اور دوسری جانب صدر مملکت نے کشمیر کے لیے وزیراعظم عمران خان کی کوششوں کا خیر مقدم بھی کیا۔

عارف علوی کا کہنا تھا کہ کلبھوشن یادو کی گرفتاری پر بھی بھارت نے واویلا مچایا کہ ثبوت دے ۔ جب ثبوت دئیے تو ایل او سی کی خلاف ورزی شروع کر دی ۔ بھارت ہمارے صبر کا ناجائر فائدہ نہ اٹھائے اور نہ ہمیں اس مقام۔پر لے کر جائے جہاں واپسی ممکن نہ ہو سکیں ۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے لیے ابھی نندن کو واپس بھیجا یہ پاکستان کی کمزوری نہیں بلکہ اچھے تعلقات کے خواہ تھے۔

ان کے خطاب کے دوران اپوزیشن شدید نعرے بازی کرتے رہے تو صدر مملکت اپوزیشن کو ہستے ہوئے نصیحت کرتے رہے کہ شور بھی مچاو لیکن ساتھ ساتھ بات بھی سنتے رہو ۔

بھارت کا نہتے کشمیریوں کے مظالم پر عارف علوی نے کہا کہ کشمیر میں بیلٹ گن کا استعمال کیا جا رہا ہے خواتین کی عصمتوں کو تاڑ تاڑ کیا جا رہا ہے کرفیو کی وجہ سے کھانے کے لالے پڑے ہوئے ہیں ۔ عالمی برادری کو اس حوالے سے آواز اٹھانی ہو گی۔

دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہماری فوج نے دہشت گردی کے خلاف لمبی جنگ لڑ کے نہ صرف ملک میں امن پیدا کیا بلکہ پوری دنیا میں اپنی دھاک بھی بیٹھائئ ہے ۔

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

53 منٹ
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

افسران کو سیاسی خاندان کی خدمات پر ترقی نہیں ملے گی، فردوس…

وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سول سروسز…

4 گھنٹے
افسران کو سیاسی خاندان کی خدمات پر ترقی نہیں ملے گی، فردوس عاشق

مولانا فضل الرحمان کس بات پر اپوزیشن پر برس پڑے؟

چارسدہ۔ جے یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چارسدہ میں میں ختم نبوت کانفرنس سے…

20 گھنٹے
مولانا فضل الرحمان کس بات پر اپوزیشن پر برس پڑے؟

آٹا، چینی مہنگا ہونے میں حکومت کی کوتاہی ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں کہ آٹا، چینی مہنگا ہونے میں حکومت کی…

2 دن
آٹا، چینی مہنگا ہونے میں حکومت کی کوتاہی ہے، عمران خان

تازہ ترین

وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر وفاقی وزیرداخلہ…

40 منٹ
وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

حبیب بینک لمیٹڈ نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حبیب بینک لمیٹڈ کی…

13 منٹ
حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

53 منٹ
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

حکومت پنجاب نے خفیہ دستاویزات اور معلومات کو لیک کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر…

2 گھنٹے
پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے