بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

ریٹنگ اور لائیکس کی خاطر ہماری پگڑی اچھالی جاتی ہیں۔ فواد چوہدری

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
53 Views 0 1 مہینہ
social media
Posted at 6 جنوری-2020

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ ایوان میں بیٹھنے والوں کی بھی عزت ہوتی ہے ،

اپوزیشن کو حکومت کے ساتھ مل کر اس مسئلے کا حل نکالا چاہیے،فواد چوہدری نے اپنی ہی حکومت سے سپیشل کمیٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ریٹنگ اور لائیکس کے لئے سیاست دانوں کی بگڑی اچھالی جاتی ہے ان کا کہنا تھا کہ اگر اینکر سے پوچھیں کہ ویڈیو کہاں ہے تو وہ کہتے ہیں ویڈیو تو نہیں ہے

قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالیہ اور فوج تو انتظام کر لیتے ہیں لیکن ہمیں کوئی بھی آئے اور چھتر مار جائےِ؟

انہوں نے کہا کہ ایک شخص نے میرے خلاف یوٹیوب چینل پر میرے خلاف پروگرام کیا لیکن اس پر خواجہ آصف نے میرا موقف سننے بغیر ہی سیاسی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

متعلقہ خبریں

رانا ثنا نے کہہ دیا 24 فروری کو نواز کا آپریشن اور…

لاہور۔ ن لیگ پنجاب کے صدر اور سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پارٹی قائد…

7 گھنٹے
رانا ثنا اللہ نے کہہ دیا 24 فروری کو نواز کا آپریشن اور مارچ میں شہباز کی واپسی

نوازشریف کی چاپلوسی کرنیوالے اقتدار میں موجود ہیں، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی چاپلوسی کرنے والے…

10 گھنٹے
نوازشریف کی چاپلوسی کرنیوالےعمران خان کے گرد موجود ہیں، چوہدری شجاعت

پارلیمنٹ لاجز میں مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ لگ گئی

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے پارلیمنٹ لاجز میں فلیٹ میں آگ لگ گئی ہے۔ اسلام…

2 دن
پارلیمنٹ لاجز میں مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ لگ گئی

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

2 دن
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

2 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

3 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

3 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

4 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے